Quetta writes

Quetta writes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta writes, Blogger, Quetta.

13/04/2026

مسلم باغ سے افسوسناک خبر:
ملی قومی شہید عثمان خان کاکڑ کی والدہ اور پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین، ایم این اے خوشحال خان کاکڑ کی دادی انتقال کر گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6:30 بجے قومی شہید عثمان خان کاکڑ کے مزار پر ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔آمین ثم آمین۔
منجانب ۔ Quettawrittes

Photos from Quetta writes's post 13/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ▪︎ خان عبدالصمد خان سرگڑھ مرحوم کی ہمشیرہ، میری پھوپھی ، شہید عثمان لالا، سردار محمد زمان ، سردار عبدالمنان ، ڈاکٹر امان، سردار محمد سلیمان کی والدہ ، سردار محمد آصف سرگڑھ، سردار جمیل , سردار ناصر , سردار محمد اسلم کی چچی اور خوشحال خان کاکڑ کی دادی انتقال کر گئی۔ نماز جنازہ شام چھ بجے ( 6pm ) مسلم باغ میں ادا کی جائیگی۔ دوستوں اور بہی خواہوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔

10/04/2026

📌پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر🤏
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا🤏

10/04/2026

ڈیزل کی فی لیٹر 135 روپے کی کمی کا اعلان ۔ وزیر اعظم شہباز شریف

04/04/2026

#پیٹرول 80 #روپے فی #لیٹر سستانئی #قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر

price set at Rs. 80 per liter; diesel fixed at Rs. 378 per liter....

19/03/2026

چاند نظر نہیں ایا، کل روزہ ہوگا۔
مولانا عبدالخبیر ازاد

18/03/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اورتیز ہواوں کے ساتھ موسلادھاربارش،بجلی غائب،سڑکوں پرپانی جمع،ٹریفک جام

06/03/2026

جو لوگ جنگ کو مذاق سمجھتے ہیں وہ دیکھیں کہ چند منٹوں میں پورا ملک کیسے تباہ ہو جاتا ہے۔

16/02/2026

کوئٹہ:میں آج ہونے والی ژالہ باری کا منظر.

15/02/2026

India vs pak
کون جیتے گا 💚💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰

27/01/2026

دو سو سال بعد سبی میں برفباری ۔
1821 کے بعد اب 2026 میں سبی کے کئی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے

23/01/2026

زیارت شدید ترین سردی کی لپیٹ میں بعض علاقوں میں منفی 20 جبکہ فیلنگ منفی 28

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta