All Quetta Real Estate
اسلام وعلیکم۔ ماشاءاللہ پراپرٹی ایک بھروسہ کا نام ہے گ?
اسلام وعلیکم 👇
میر محمد میروانی اپارٹمنٹس - برائے فروخت*
*لوکیشن:* جناح ٹاؤن، کوئٹہ
سٹی سکول کے قریب
*تفصیلات:*
- *فلور:* تھرڈ فلور
- *کمرے:* 3 بیڈ رومز، سب کے ساتھ اٹیچ واش روم
- *کچن:* اوپن کچن + کھڑکی والا
- *پارکنگ:* بیسمنٹ پارکنگ موجود ہے
- *لفٹ:* جلد دستیاب ہوگی
- *کاغذات:* رجسٹری مکمل ہے
*قیمت:* 1 کروڑ 30 لاکھ روپے `Rs. 13,000,000/-`
*رابطہ:* [03108060167====03333306887
اسلام وعلیکم۔۔*فوری فروخت: کوئٹہ میں بہترین لوکیشن کا پلاٹ*
*تفصیل:*
- *سائز:* 4000 مربع فٹ
- *لوکیشن:* سبزہ روڈ، گولی مار چوک سے آتے ہوئے، جیلانی پیٹرول پمپ، خان ہوٹل کے پاس گلی میں۔
- *خصوصیات:* مین روڈ کے قریب، باؤنڈری وال بنی ہوئی ہے۔ رہائشی اور کمرشل دونوں مقاصد کے لیے موزوں۔
- *آس پاس:* مکمل آباد علاقہ۔ مستقبل میں ویلیو بڑھنے کے 100% چانسز۔
- *قیمت:* 5000 روپے فی مربع فٹ۔ سنجیدہ خریدار کے لیے کمی پیشی ہو جائے گی۔
رابطے کے لیے انباکس کریں۔03108060167...03333306887
Rent k liye 2 rooms 3 rooms available hai contact 03108060167 Whatsapp
السلام علیکم یہ پرس جس کا بھی ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔03366882296
08/10/2025
ہمیں اسکول کے لیے ایک عمارت کی تلاش ہے جس میں 10 سے 12 کمرے اور کھیل کے میدان کے ساتھ باتھ روم نیز پانی ،بجلی اور گیس کی سہولت موجود ہو ۔۔۔۔جگہ
ارباب کرم خان روڈ پر ہونا چاہیے یا پھر اسی ارباب کرم خان روڈ ،کہ قریب جگہ کو ترجیح دیا جائے . شکریہ۔۔۔03108060167۔۔
ہمیں اپنے اسکول کے لیے ایک عمارت کی تلاش ہے جس میں 10 سے 12 کمرے اور کھیل کے میدان کے ساتھ باتھ روم نیز پانی ،بجلی اور گیس کی سہولت موجود ہو ۔۔۔۔جگہ
ارباب کرم خان روڈ پر ہونا چاہیے یا پھر اسی ارباب کرم خان روڈ ،کہ قریب جگہ کو ترجیح دیا جائے . شکریہ۔03108060167۔۔۔۔
السلام علیکم میرے ساتھ کرائے کا گھر موجود ہے جس میں دو کمرے اور ایک ہال کچن باتھ روم لوکیشن مغربی بائی پاس نیو نیو لنک شاھوانی روڈ کوئٹہ کرایہ 15 ہزار ایڈوانس 15 ہزار گیس بجلی کے ساتھ واٹس ایپ نمبر۔03108060167.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Golimaar Chok
Quetta
PROPERTY