Quetta Bus
کویٹہ کراچی روڈ سمیت پاکستان کے مختلف ٹرانسپورٹ کے خبروں سے باخبر رہنے کیلے ہمارے کویٹہ بس پیج کو فالو کریں شکریہ
واٹسف نمبر 03058827106
18/08/2026
کوئٹہ / بلیلی: المحمود بس کو روکے جانے کے معاملے پر بس مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ بس کے مختلف حصوں کو گرائنڈر کے ذریعے کاٹ کر نقصان پہنچایا گیا۔ بس مالک نے حکام سے واقعے کی تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔
واقعے سے متعلق مزید حقائق متعلقہ حکام کے مؤقف اور تحقیقات کے بعد واضح ہوں گے۔
❤️❤️❤️
السیف ٹائیگر کونسا راستہ ہے
🤲🤲🤲
سپر اباسین ہایگر 2/2 بس کراچی ٹو چمن ڈیلی سروس استاذ نزیر جان
کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب اور قلات کے درمیان پرسو تین گاڑیاں چھین لی گئ تینوں گاڈیوں میں سوارخواتین بچے سڑک پر چھوڑ دئیے گئے
کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب اور قلات کے درمیان آج تین گاڑیاں چھین لی گئ تینوں گاڈیوں میں سوارخواتین بچے سڑک پر چھوڑ دئیے گئے
✌️✌️✌️
منظور چمن وال
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Quetta Bus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.