Apni Awaz
This page for daily news,updates and information . Please support me THANK you 😊 💓
عوام خواب خرگوش میں سو رھے ھے ایف سی والے نے چیکنگ کے نام پہ عوام کو ماموں بنایا ھے
کوئٹہ بلیلی ایک کلو میٹر تک جام لوگ پیدل سفر کرنے پر
مجبور
بلیلی کسٹم پر ایف سی والوں کا غیر قانونی قبضہ عوام مشکلات کا سامنا کررہے ہیں انتظامیہ گہری نیند میں سو رہے ہیں
14/10/2025
اسلام علیکم یارانو دا ایڈی چی دہ ہر چا دہ زمو دہ شائستہ نبی خلاف ڈیری غلطی ویڈیو جوڑا وی ٹولہ۔ ورسی رپورٹ پر وہ وہی 🥲 استغفراللہ 🥲
10/10/2025
خبردار خبردار ہوشیار !
02/10/2025
اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
دہشتگرد ہلاک
CCTV Footage
کوئٹہ ایف سی قلعے کے قریب ایک زوردار دھماکہ اور فائرنگ بھی شروع ہیں
خوشخبری! بجلی کے بلوں میںکمی کا اعلان ⤵️
راونڈ ہاؤس کِک!!
مزہ نہ آیا تو پورا پیکیج واپس!
امریکہ میں ایک فلسطینی رومال پہنے شخص یخودی سے سینڈوچ لینے آیا۔ یخودی نے جونہی رومال دیکھا، غصے سے بپھر گیا، سینڈوچ دینے سے انکار کیا اور نفرت میں اس کے منہ پر تھوک دیا۔ فلسطین سے محبت کرنے والے اس شخص نے صبر دکھایا، پھر اچانک ایک زوردار کِک مار کر یخودی کے ناپاک جسم کو زمین پر ڈھیر کردیا۔ اگر وہ زندہ رہا تو عمر بھر یہ کک اور وہ لمحہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مارشل آرٹس خاص کر کنگ فو میں اس کک کو راؤنڈ ہاؤس کک (Roundhouse Kick) کہتے ہیں۔ جو نہایت ہی دلکش اور تباہ کن ہوتی ہے۔ اس کا سیکھنا بھی خاصا مشکل ہوتا ہے۔
علی مدد جتک کا گزشتہ دنوں اپنے متعلق دیے گئے صادق ادوزئی کے ہتک آمیز بیان پر رد عمل۔
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
۔کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتاہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Quetta