Muhammad Sarwar
MS
I made it
23/08/2024
انجینئرنگ کی دنیا کا ایک نیا منفرد پراجیکٹ جو پہلی بار اس دنیا کے اندر بننے جا رہا ہے۔ یہ پراجیکٹ ہے فلوٹنگ ٹننلز یعنی (پانی میں تہرنے والی سرنگوں کا) جو ناروے کے اندر بنے گا۔ مین مقصد اس پراجیکٹ کا ناروے کے اندر دو شہروں کے درمیان ٹریول کے وقت کو کم کرنا ہے۔ چونکہ ناروے کے اندر جغرافیائی طور پر کافی گہری کھائیاں اور کافی اونچے پہاڑ ہیں جن کو کاٹ کر ان کے اندر سڑک بنانا ایک کافی مہنگا اور مشکل کام ہے۔ ایسے میں پھر یہ سرنگیں پانی کے اندر بنائی جائیں گی جن میں ان ٹیوبز کو 100 میٹر کی گہرائی میں نیچے پانی کے اندر رکھ کر بنایا جائے گا اور پھر ان کو مختلف کیبلز سے سمندر کی تہہ میں دبا کر بیلنس کیا جائے گا یا اوپر سے pontoons سے جوڑ کر رکھا جائے گا جو اوپر پانی کے سرفس پر تہریں گے۔ ایسا کرنے سے پھر دوسری سمندری ٹریفک کو بھی ان سے کوئی خطرہ نہیں ہو گا۔ اس سرنگ کے بننے سے ان دونوں شہروں کے درمیان فاصلہ آدھے سے بھی کم ہو جائے گا۔
تحریر: سہیل افضل
14/08/2024
_وہ تمام امیدوار جو ڈیرہ بگٹی پولیس میں بطور سپاہی بھرتی ہونے کی خواہشمند ہیں۔ ان کو بذریعہ اشتہار اطلاع دی جاتی ہے کہ بھرتی فارم جمع کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے._
_فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 25 اگست ہے۔_
16/04/2024
•• جبار رئیسانی بلوچ ••
سبی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ Hollywood کی مشہور ترین ٹیلی ویژن سیریز اور فلموں کے ڈائریکٹر اور ایفیکٹ آرٹسٹ (visual effect artist) جن کو Emmy ایوارڈ بھی مل چکے ہیں.
ان کی چند مشہور و مقبول ترین فلموں اور ٹیلی ویژن سیریز کے نام درج ذیل ہیں۔
Game of thrones (Television series/season)
Lost in space (movie)
Iron Man (Movie)
Outpost 37 (Movie)
Jabbar Raisani began his film career at the age of 17 working at a Visual Effects studio in San Antonio, TX. In 2004 he moved to LA to work at Stan Winston Studio where he worked as the CG Supervisor on numerous projects including IRON MAN and FANTASTIC 4. He later teamed up with Robert Rodriguez and worked as the on-set VFX Supervisor on MACHETE and PREDATORS. Following that, he supervised the digital modeling of Superman's live-action suit for Zack Snyder's MAN OF STEEL. In 2013 he won an Emmy for his VFX Supervision on GAME OF THRONES and directed his first feature OUTPOST 37, which he also co-wrote. OUTPOST 37.
10/04/2024
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
𝗘𝗶𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک"*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
02/04/2024
ڈیرہ بگٹی کے نوجوان ڈاکٹر ہارون بگٹی کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن میں بطور Disease surveillance officer ڈیرہ بگٹی بننے پر مبارکباد دیتے ہیں
Congratulations Dr Haroon Baloch
02/04/2024
کنفرم جنتی ۔۔۔
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dera Bugti
Quetta
80100
04/04/2024