LINJO TV

LINJO TV

Share

News. General Information. Ilaqai Masail.

30/07/2026

ابرار برکت کا سجاد مینگل اور وزیراعلیٰ بلوچستان پر مؤقف..!!

28/07/2026

سجاد مینگل کی آواز رنگ لے آئی، وزیراعلیٰ نے فوری ایکشن لے لیا۔قائداعظم لائبریری کے طلبہ کا مسئلہ حل، وزیراعلیٰ نے سجاد مینگل کو طلب کر لیا۔پریس کانفرنس کے اگلے ہی دن بڑا فیصلہ، طلبہ کے مسائل حل۔!!!

26/07/2026

کامران رزاق مسلسل اپنے گھر خالی کروانے کے لیے وزیراعلی کو اپیل کر رہا ہے..!!

25/07/2026
12/07/2026

کلی باریزئی میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، نوابزادہ جمال رئیسانی کے فنڈ سے شہید غوث بخش سٹریٹ اور شہید نثار لہڑی چوک کی گلیوں کی تعمیر شروع۔

11/07/2026

حکم پر عمل ادھورا، الاٹمنٹ کے باوجود مکان پر قبضہ برقرار..!!

11/07/2026

ڈاکٹر سرجن اعظم بنگلزئی کا براہوئی میں شاندار لیکچر |براہوئی میں پرانے اور جدید سائنسی علاج کا تقابلی جائزہ...!!

01/07/2026

نامور براہوئی گلوکار لعل جان عاجز ..!!!

30/06/2026

نوشکی کی معصوم بچی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے
یہ صرف ایک پوسٹ نہیں، ایک باپ کی فریاد ہے۔ کئی بار مدد کی اپیل کی گئی، مگر ابھی تک مطلوبہ تعاون نہیں مل سکا۔ بچی کی حالت پہلے سے زیادہ تشویشناک ہو چکی ہے اور فوری علاج کی اشد ضرورت ہے۔

اگر آپ مالی مدد کر سکتے ہیں تو براہِ کرم اپنا حصہ ڈالیں۔ اگر مدد ممکن نہیں تو کم از کم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو اس معصوم بچی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکے۔
آئیں، انسانیت کا ساتھ دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد یا ایک شیئر کسی کی پوری دنیا بچا سکتا ہے۔ 🤲💔
طالبِ امداد: سیف اللہ
رابطہ نمبر: 03198159881
ایزی پیسہ: 03462157024

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta