RIGHT is RIGHT

RIGHT is RIGHT

Share

right News 📰

13/05/2023
13/05/2023

نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکا دیتے ہیں نہ کسی پر ظلم کرتے جہاں بھی جاتے جمع ہوتے ہیں صرف اللّٰـــــهﷻ کی بات کرتے ہیں اس کو بولتے ہیں دعوت تبلیغ اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو دعوت تبلیغ کی محنت کے لیئے قبول فرمائے .
آمین

09/05/2023

کراچی میں یہ کونسا کام شروع ہو گیا ہر جگہ خیال رکھیں ہوشیار رہیں اللہ پاک رحم فرمائے۔۔۔👆

08/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے.

08/05/2023

*اخلاق کے اعلیٰ مقام پر پہچنے کیلئے پاکستانیوں بڑا وقت لگے گا*
*ہم جس طرح کے لوگ ہیں ہمارے اوپر حکمران بھی اسی طرح کے مسلط ہیں یہی اللّٰہ تعالیٰ کا قانون رہا ہے*
*ایئرپورٹ پر جہاز سے بیگ اور سامان وغیرہ اتارتے ہوئے جاپانی اور پاکستانی کیسے کام کرتے ہیں آپ خود آنکھوں سے دیکھ لیجئے*

08/05/2023

،،،،،،،،*موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو میرے اللہ کا کلام سنو اور بتاؤ۔سکون کس میں ہے*،،،،،،،،،،،،،،

08/05/2023

😔🤲

08/05/2023

♥️

Website

Address


Saryab Road Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIGHT is RIGHT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.