Bin Hammad
> "بن حماد ٹریڈرز پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کے عربی جبے یعنی اسلامی مردانہ لباس۔ ہم پورے پاکستان میں ڈلیوری فراہم کرتے ہیں۔"
29/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدارسِ دینیہ کے وہ تمام فضلاءِ کرام جو اس سال فارغ التحصیل ہوئے ہیں، اگر آپ کے پاس اس وقت سرمایہ بالکل بھی موجود نہیں تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بن حماد ٹریڈرز آپ کے لیے روزگار کے بہترین مواقع لے کر حاضر ہے۔ اگر آپ بطور رِی سیلر آن لائن یا آف لائن کام شروع کرنے کے خواہشمند ہیں تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ
خوشبو، سلاجیت، ٹوپیاں اور عربی جبے کی رِی سیلنگ کا آغاز کریں۔ ان شاء اللہ اس میں اچھا اور بابرکت فائدہ ہوگا۔
عربی جبے مناسب ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں، جن کی مکمل تفصیل اور تصاویر آپ کو پرسنل میں فراہم کر دی جائیں گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات درج ذیل نمبروں پر رابطہ فرمائیں:
📞 0313-8640169
📞 0334-1213117
28/01/2026
غربت سے نجات کے 15 عملی اقدامات
اگر آپ اس وقت بالکل "زیرو" پر ہیں اور جیب خالی ہے، تو گھبرائیں نہیں۔ دنیا کے زیادہ تر کامیاب لوگوں نے وہیں سے شروع کیا تھا جہاں آج آپ ہیں۔ خالی جیب ہونا مسئلہ نہیں ہے، "خالی دماغ" اور "خالی عزم" ہونا مسئلہ ہے۔
یہاں غربت سے نجات کے 15 عملی اقدامات ہیں جو صفر سے شروع کرنے والے کے لیے ہیں۔
پہلا مرحلہ، ذہنی تیاری (Mindset Reset)
1-اپنی موجودہ حالت کو قبول کریں، لیکن اسے مستقل نہ سمجھیں
سب سے پہلے یہ مان لیں کہ "میں غریب ہوں، لیکن یہ میری غلطی نہیں تھی۔ ہاں! اگر میں غریب ہی مر گیا تو یہ میری غلطی ہوگی۔" شکایت کرنا بند کریں (حکومت، والدین، قسمت)۔ ذمہ داری خود لیں۔
2-“شرم" کو دفن کر دیں (Kill the Ego)
جب پیٹ خالی ہو تو انا (Ego) کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔ چاہے ریڑھی لگانی پڑے، برتن دھونے پڑیں یا کسی کی دکان پر جھاڑو دینا پڑے اگر حلال ہے، تو بادشاہی ہے۔ لوگ کیا کہیں گے؟ یہ جملہ آپ کو غریب رکھتا ہے۔
3-اپنے اثاثوں (Assets) کی فہرست بنائیں
آپ کہیں گے میرے پاس تو کچھ نہیں ہے۔ غلط! آپ کے پاس 3 چیزیں ہیں جو کروڑ پتیوں کے پاس بھی شاید کم ہوں۔
وقت (Time)۔آپ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، امیر کے پاس وقت کم ہوتا ہے۔
صحت/جسم۔آپ کے ہاتھ پیر سلامت ہیں۔
انٹرنیٹ (شاید)-اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں، تو آپ کے پاس دنیا کی سب سے بڑی لائبریری (انٹرنیٹ) موجود ہے۔
4-مفت کا "چسکا" چھوڑ دیں
مفت کے کھانے، مفت کے مشورے اور مفت کی تفریح (سوشل میڈیا سکرولنگ) سے بچیں۔ یہ چیزیں آپ کی غیرت اور وقت دونوں کو کھا جاتی ہیں۔ اپنے وقت کی قیمت لگائیں۔
5-ماحول بدلیں (Change Your Circle)
اگر آپ کے 5 دوست غریب، سُست اور منفی سوچ والے ہیں، تو چھٹے آپ ہوں گے۔ ایسے لوگوں سے کٹ جائیں جو کہتے ہیں "کچھ نہیں ہو سکتا"۔ اگر امیر دوست نہیں ملتے، تو یوٹیوب پر کامیاب لوگوں کو سنیں، یا اُن کی تحریریں پڑھیں (جیسے آپ کر رہے ہیں)۔
دوسرا مرحلہ، پیسے کا بہاؤ (Creating Cashflow)
6-مزدوری کریں، لیکن "ہوشیار مزدوری"
شروعات میں زندہ رہنے کے لیے کوئی بھی نوکری کریں تاکہ کھانا مل سکے۔ لیکن شام کو گھر آکر نیٹ فلکس دیکھنے کی بجائے کوئی ہنر سیکھیں۔ صبح کی نوکری "پیٹ" کے لیے، رات کی محنت "مستقبل" کے لیے۔
7-ایک "ہائی انکم اسکل" (High Income Skill) سیکھیں
بغیر پیسے کے ہنر سیکھا جا سکتا ہے۔ یوٹیوب یونیورسٹی زندہ باد!
1-سیلز (بیچنا سیکھیں)۔
2-الیکٹریشن/پلمبنگ کا کام۔
3-کوکنگ۔
4-ڈیجیٹل اسکلز (گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ)۔
یہ وہ ہنر ہیں جن کے لیے ڈگری نہیں، ہاتھ کی صفائی چاہیے۔
8-دوسروں کے مسئلے حل کریں (Solve Problems)
پیسہ تب ملتا ہے جب آپ کسی کی مشکل آسان کرتے ہیں۔ دیکھیں آپ کے محلے یا علاقے میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے؟ کیا وہ سبزی لانے سے تنگ ہیں؟ کیا انہیں صفائی کرنے والا نہیں مل رہا؟ وہ سروس دینا شروع کر دیں۔
9-مفت کام کریں (Work for Free initially)
اگر کوئی آپ کو کام نہیں دے رہا، تو کسی استاد یا کامیاب بندے کے پاس جائیں اور کہیں, “میں آپ کے لیے مفت کام کروں گا، بدلے میں بس مجھے کام سکھا دیں۔" یہ مفت کام دراصل آپ کی فیس ہے جو آپ سیکھنے کے لیے دے رہے ہیں۔
10-بچت نہیں، کمائی بڑھائیں
جب آپ کے پاس کچھ ہے ہی نہیں، تو بچائیں گے کیا؟ اپنی ساری توانائی 100 روپے بچانے پر نہیں، بلکہ 1000 روپے مزید کمانے پر لگائیں۔ 8 گھنٹے کام کرنے سے غربت نہیں جائے گی، 14 سے 16 گھنٹے کام کرنا پڑے گا۔
تیسرا مرحلہ، دولت کی تعمیر (Building Wealth)
11-سرمایہ کاری کا پہلا اصول،خود پر خرچ
جب تھوڑے پیسے جمع ہوں، تو نئے کپڑے یا فون نہ لیں۔ وہ پیسے کسی کورس، کتاب یا اوزار (Tools) پر لگائیں جو آپ کو مزید پیسہ کما کر دے۔ (مثال، اگر آپ بڑھئی ہیں، تو اچھی آری خریدیں)۔آپ محرک ایپ بھی سسبکرائیب کر سکتے ہیں، مزید سیکھنے کے لیے۔
12-“دکھاوے" کی بیماری سے بچیں
غریب جیسے ہی چار پیسے کماتا ہے، امیر نظر آنے کی کوشش کرتا ہے (مہنگا فون، بائیک)۔ آپ کو امیر "نظر" نہیں آنا، امیر "بننا" ہے۔ جب تک آپ کے اثاثے آپ کے خرچے نہ اٹھائیں، غریبوں کی طرح رہیں۔
13-پیسے کی زبان سیکھیں (Financial Literacy)
سمجھیں کہ Asset (جو جیب میں پیسہ ڈالے) اور Liability (جو جیب سے پیسہ نکالے) میں کیا فرق ہے۔ غریب Liablities (گاڑی، فون) خریدتا ہے، امیر Assets (پراپرٹی، کاروبار، اسٹاک) خریدتا ہے۔
14-ایمانداری بطور کرنسی
جب جیب خالی ہو تو آپ کا سب سے بڑا اثاثہ آپ کی "زبان" اور "وعدہ" ہے۔ اگر آپ نے کسی کا 10 روپیہ بھی دینا ہے تو وقت پر دیں۔ یہ ساکھ (Goodwill) آپ کو مستقبل میں لاکھوں کا قرضہ یا سرمایہ کاری دلا سکتی ہے۔
15-صبر اور مستقل مزاجی (Grit)
یہ ایک رات میں نہیں ہوگا۔ اس میں 3 سے 5 سال لگیں گے۔ کئی بار آپ گریں گے، لوگ ہنسیں گے۔ لیکن یاد رکھیں، "غربت ایک حالت ہے، ذہنیت نہیں"۔ حالت بدلی جا سکتی ہے۔
اس کو دوبارہ پڑھیں، پھر پڑھیں ۔ اس وقت تک پڑھیں جب تک آپ کو یہ یاد نہ ہو جائے ۔ اب ارادہ کریں اور اللہ کا نام لے کر شروع کریں۔
السلام علیکم
امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے
مولنا کمال دیروی صاحب کی ہماری غریب خانے میں آمد ہوئی
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حضرت کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
والسلام
اگر آپ بھی بطور ریسلر عربی جبوں کا کام کرنا چاہتے ہو تو رابطہ کرنا
حفاظ کرام کےلئے جو بھی عربی جبے بنانا چاہتاہے تو پرسنل میں رابطہ کریں
16/11/2025
ریسیلرحضرات اور نئے کاروبار شروع کرنے والوں کے نام ایک اہم پیغام
السلام علیکم!
اگر آپ کسی ایسے کام کی تلاش میں ہیں جس میں محنت کا پھل بھی ملے اور کم سرمایہ لگا کر اچھا منافع حاصل کیا جا سکے، تو میرے پاس آپ کے لیے ایک بہترین موقع موجود ہے۔
میں نے جبوں کا کاروبار شروع کیا ہے۔ ہمارے پاس:
✔ ہرکلر کی ورائٹی
✔ جدید اور فیشن ڈیزائن
✔ ہر بجٹ میں بہترین کوالٹی
سب کچھ اعلیٰ معیار کے ساتھ دستیاب ہے۔
آپ کے لیے کمائی کا بہترین موقع
اگر آپ ری سیلر ہیں یا اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے ساتھ مل کر آسانی سے اس کام کا آغاز کر سکتے ہیں۔
آپ ہماری جبے اپنے شہر یا علاقے میں منگوا کر اپنے کسٹمر کو دکھا سکتے ہیں اور اچھا منافع کما سکتے ہیں۔
کیوں ہمارے ساتھ؟
🔸 ہول سیل ریٹ
🔸 اعلیٰ اور نارمل دونوں کوالٹی
🔸 عربی جبوں کی ہر ورائٹی
🔸 سرمایہ کے بغیر آغاز ممکن
🔸 مکمل رہنمائی اور تعاون
اگر آپ ایک آسان، صاف اور منافع بخش روزگار چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہےکہ بن حماد کے ساتھ عربی جبوں کا کام کریں ۔
آئیں، مل کر اس کاروبار کو کامیابی کی طرف لے کر چلتے ہیں—
آپ بھی کمائیں گے، اور ہمارا مال بھی سیل ہوگا۔مطلب دونوں کو فائدہ ہوگا
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03138640169
03341213117
26/10/2025
میرا بیٹا ، میرا پوتا ، میرا نواسہ ،میرا بھانجہ ،میرا بھتیجا میرا فلاں فلاں حافظ بن رہا ہے۔
ہمارےگاؤں ،محلے ،پڑوس میں فلاں حافظ بن رہا ہے
ان کے لیے بطور گفٹ کیا انتخاب کروں ؟پریشان ہونے بالکل ضرورت نہیں آپ انتخاب کریں
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03138640169
03341213117
29/09/2025
خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں. آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں. کوئی جملہ ، اپنی کوئی عادت، کوئی حماقت،
کوئی واقعہ ، کچھ اچھا ، کچھ مثبت ، کوئی شعر یا جو کچھ کاپی کیا ہوا پیسٹ کردیں۔
جبوں کا خواہشمند حضرات پرسنل میں رابطہ کریں
03138640169
03341213117
22/09/2025
السلام علیکم
امید ہیکہ آپ سب خیریت سے ہونگے
آج جبوں کے متعلق ایک سروے کیا
دوست و احباب سے رائے مانگی گئی آپ چیک کریں
میں گزشتہ تقریبا آٹھ سالوں سے عربی جبے بناتاہوں اور ہول سیل ریٹ پر فروخت کرتاہوں
تو آپ بھی اگر بطور ریسلر عربی جبوں کا کام کرنا چاہتے ہو تو پرسنل میں رابطہ کریں میں آپ کو تفصیل اور تصاویر بھیجوں گا
آپ واٹسپ چینل کو فالو کریں اس میں وقتا فوقتاً نئی اپڈیٹ ملےگی
https://whatsapp.com/channel/0029VbAp5Tg9MF97xPeV782H
اور
ویب سائٹ کی وزٹ کیجیےگا
https://www.binhammadtraders.com
03138640169
03341213117
کاروبار میں ایمانداری کے بعد سب سے اہم چیز یہ ہے کہ آدمی کا دل بڑا ہو۔
اگر کسٹمر کوئی چیز لے اور اسے پسند نہ آئے تو بخوشی واپس قبول کر لینی چاہیے۔
کبھی کبھار واپسی پر نقصان ہو تو بھی برداشت کرے
ایسا کرنے سے وہ کسٹمر ہمیشہ کے لیے آپ کا کسٹمر بن جاتا ہے۔
اور یہی اسلامی تعلیمات ہے
السلام علیکم !
ہمارے ساتھ کام کریں ہمارے پراڈکٹ اپنا کمیشن رکھ کر سیل کریں_ہم resellers کو ڈسکاؤنٹ ریٹس میں سامان دے رہے ہیں۔
آڈر کی ڈیلیوری کروانا ہماری ذمہ داری ہے آپ کو بس کسٹمر بنا کر آرڈر لے کے اس کا نام پتہ اور جہاں پہنچانا ہے وہ جگہ ہمیں بتانی ہے. ہم أرڈر تیار کر کے پارسل بذریعہ ٹی سی ایس آفس سے روانہ کر دیں گے
1۔ آپ ہماری Products اپنے گھر منگواکر خود کسٹمر کو اپنی پرائس پر بیچیں۔اور فاہدہ حاصل کریں
2۔ یا آپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیلیور کرائیں اور ہمیں وہ پرائس بتادیں جس پر آپ نے سیل کیا ہے۔ ہم کسٹمر سے وہ amount لے لینگے اور آپ کو آپکا پرافٹ Jazz CASH یا easypasa کیا جائے گا. موبائل نمبر.03138640169
طریقہ کار:
1.آپ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں
2.واٹس ایپ پر status لگا کر لے سکتے ہیں
3.اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں
4.گروپس میں شیئر کریں
5.آپ کو Product گھر منگوانے کی ضرورت نہیں آرام سے ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر بھجوائیں۔
6.آپکو پوسٹ آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
7.آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں
اور سب سے ضروری بات!!!!!
آپ ایک ماہ میں 2 آڈر لائیں یا 20 آڈر
آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے!!
مختصر یہ کہ آپ کو آڈرز collect کرنے ہیں*_اور گھر بیٹھ کر فائدہ حاصل کرنا ہے
یہ پوسٹ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو کچھ کرنا چاہتے ہیں آپ آنلائن آڈر کریں - ہم آپ کو وہی دے گے جو آپ آڈر کریں گے ان شاءاللہ
اور سب سے آخری بات آج کل فیس بک پر بہت سے لوگ آنلائن کام کی پوسٹ کر رہے ہیں لیکن جب بات کریں تو وہ جھوٹ ہوتا ہے ہمارے ساتھ کام کر کے آپ کو ان شاءاللہ تعالی بھرپور فائدہ حاصل ہو گا -
اور جو لوگ کام کررہے ہیں ان سے آپ پرسنل میں پوچھ بھی سکتے ہو
اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں توابھی واٹس ایپ کرے اور ہم اپ کو گروپ میں ایڈ کرے گے ٓاور روزانہ آپ کو تصاویر اور ویڈیوزبھیجتےرہے گے۔اپنا نام اور شہر کا نام بتا دےفقط
۔
ایڈریس
بن حماد ٹریڈرزسرکی روڈ کوئٹہ
پروڈکٹس کی ڈیٹل کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbAp5Tg9MF97xPeV782H
https://www.binhammadtraders.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Quetta