Syed Inam

Syed Inam

Share

😕 نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ 👑

26/09/2024

شخصیت پرست نہیں سرپرست بنو ⁦✔️⁩

08/06/2023

بریکنگ نیوز
فواد چوہدری
اور پرویز خٹک کا نئی
پارٹی بنانے کا فیصلہ۔
پارٹی کا نام کنفرم ہوگیا ہے۔
موٹو پتلو اتحاد پاکستان😀😀

05/06/2023

سابقہ آرمی چیف قمر باجوہ کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی کا واقعہ
جہاں پر بات پاکستان کی آ جائے وہاں نواز شریف ہو یا جنرل باجواہ یا کوئی اور ہم سب کو ایک ہونا چاہیے
ہمارے سیاسی اختلافات چاہے جتنے بھی ہوں کسی بھی ایسے واقعہ کی شدید مذمت کی جانی چاہیے

08/05/2023

اپنے بچوں کو دین کی سمجھ اور تعلیم دیں اس سے پہلے کہ وہ فرعون کی لاش پر فاتحہ خوانی کریں 😝

30/04/2023

Jahan matters baray hOty hain
Wahan fouji he khary hoty hein 🥹❤️

30/04/2023

ملکیت تو ملکیت ہے خلاوں میں ہو یا ہوائوں میں یا فرش پہ

Photos from Syed Inam's post 15/04/2023

پاکستان ایک ملنگ شخص سے محروم ہوا

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Shop in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Quetta