TFN network
social workar
30/09/2024
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ ﷺ ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾
پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💕
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🥀
28/05/2022
یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔۔۔۔ اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔۔۔۔
اللہ رب العزت ہمارے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک فوج پاٸندہ آباد 💚
25/05/2022
بلوچستان ضلع شیرانی کے پہاڑوں میں زیتون اور چلغوزا کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش جاری
👇👇👇
18/04/2022
الیکشن کے وقت ہمارے ہاں کچھ ایسا منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔۔
#جعفرآباد #نصیرآباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta