BARYA
This page is only for news and information. And all kinds of profanity are closed here
11/01/2021
افغانستان کے علاقے نیمروز میں فضائی حملے سےایک گھر پر بمباری ھوئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد شہید ھوگئے..
یا الله پر پښتانه رحم وکړي 💔 😔 😭
03/01/2021
مچھ،کوئلہ مزدور کیمپ میں دھشت گردوں کا حملہ 11 افراد جان بحق ، ھزارہ ٹاؤن کا رہائشی،مزدور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں جب مزدور کام کی تھکن کے بعد کیمپ میں سورہے تھے تو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے 11 مزدور کان کن جن کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے ان کو ہلاک کیا.
گوادر بارڈ لگانے کے معاملہ پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اسٹینڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300