Islamic knowledge

Islamic knowledge

Share

18/04/2026

کیا Leverage Trading واقعی حلال ہے یا حرام؟ 😱 مکمل سچ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں…
لنک https://youtu.be/XGEmAKSE9Xo

15/04/2026
15/04/2026

جب موت کا فرشتہ آجائے ۔ آخری لمحات
#موت #مرنےکےبعد

12/04/2026

قبر میں پہلا انٹر ویوو
#قبر #منکرنکیر #سوال #جواب

LI Crown حلال ہے یا حرام؟ ⚠️ مکمل حقیقت سامنے آ گئی! 11/02/2026

https://youtu.be/pSsEF2Rg4DA?si=GCZqCaRs5FhPFJFM
نوجوانوں کےلئے

LI Crown حلال ہے یا حرام؟ ⚠️ مکمل حقیقت سامنے آ گئی! Is LI CROWN halal or haram?LiCrown investment reality explained in Urdu.کیا LI CROWN واقعی حلال کمائی ہے یا ایک بڑا دھوکہ؟کیا روزانہ فکس منافع دینا اسلام میں...

11/02/2026

ایک مشکوک شخص اسلام آباد سے لاہور جا رہا تھا، اس کے ساتھ ایک کارٹن تھا۔
اس نے ایک ٹیکسی منگوائی۔
راستے میں اس نے اپنے موبائل سے ایک دوست کے نمبر پر کال کی۔
اس نے کہا
میرا سارا مال دو کروڑ روپے کا ہے، پیسے میرے پاس ہیں، میں روانہ ہوں۔
جب اس نے اپنے دوست کی باتیں سنی تو اس نے کہا
نہیں نہیں، فکر نہ کرو، پیسے کارٹن میں رکھے ہوئے ہیں کسی کو بھی شک نہیں ہو گا کہ میرے پاس اتنے پیسے ہیں۔
جب وہ لاہور پہنچا تو اس نے ڈرائیور سے کہا
"اس دکان کے سامنے رک جاؤ، مجھے تھوڑا سا سامان اتارنا ہے۔
جب گاڑی رکی، وہ شخص اتر کر کارٹن سیٹ پر رکھ کر دکان کی طرف گیا۔
ڈرائیور نے جب دیکھا، وہ شخص دکان میں داخل ہو گیا اور اچانک گاڑی نظر سے اوجھل ہو گئی۔
اس شخص نے دکاندار سے سگریٹ لی اور سگریٹ کا کش لیتے ہوئے دکاندار سے کہا آپ کے پاس ایک خالی کارٹن ہے؟ میں کل واپس اسلام آباد جا رہا ہوں۔

13/01/2026

If you have a goal, don’t worry about the hardships of the journey.

10/01/2026

جن کے جنازے چھوڑنا ناممکن ہو ، ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Quetta Cantonment
87000