Think Ink

Think Ink

Share

Stationary, Books/Copies & Complete Home Store

09/07/2023

جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ"
روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟
کیا آپ لوگوں کو ڈاکومنٹس چیک کرنا کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign کرلے جس کے پاس کوئی مشین نہیں اس کی تصدیق کیلئے؟
مزے کی بات وہ امتحانی بورڈ یا دفتر جس نے اپکو ڈگری دی ہوتی ہے اسی ڈگری کے فوٹو کاپی انکے پاس لے جاکر افس والے کہینگے گریڈ 17 سے تصدیق کرکے آؤ.
نادرا والے خود کمپیوٹر میں سارا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں جاؤ یہ فارم 17 سے تصدیق کرکے لاؤ.
حالانکہ صرف تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ پر جاب نہیں ملتی بلکہ انٹرویو کے وقت اصل اسناد دکھانے پڑتے ہیں اور جب تک متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ڈگری کی تصدیق نہیں ہوتی اس وقت تک پہلی تنخواہ جاری نہیں ہوتی.
غریب کا بچہ دستخط کے لئے ااپنے والد کو ساتھ لیکر گریڈ 17 سے دستخط کے بعد زندگی بھر اسکا ممنوں رہتاہے اور گریڈ17 کا افسر بڑے سیریس انداز میں ایک لمبا چوڑا دستخط کرکے اندر ہی اندر اس بیوقوف سسٹم پہ ہنس رہاہوتاہے.
خدارا اپنا سسٹم اپڈیٹ کرو، غلامی کی پرانی روایات کو چھوڑ کرلوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو

11/06/2023
11/05/2021

Available in different material

11/05/2021

Available in small, medium and large size

17/01/2021

Available at reasonable price

Category

Telephone

Website

Address


MI Home Store Near PTCL Office Warsak Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 10:00
Tuesday 09:00 - 10:00
Wednesday 09:00 - 10:00
Thursday 09:00 - 10:00
Friday 21:00 - 10:00
Saturday 09:00 - 10:00
Sunday 09:00 - 10:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Think Ink posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.