ImanClips
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ImanClips, Digital creator, Peshawar.
“یہ گناہ خاموشی سے ہماری نیکیاں کھا جاتا ہے � | غیبت”
#غیبت
#گناہ
#حدیث
#اصلاح
Hashtags:
,
"حضرت عثمانؓ فرماتے ہیں:
قبر آخرت کی پہلی منزل ہے…
اگر یہ آسان ہوگئی تو آگے سب آسان، اور اگر یہ مشکل ہوئی تو آگے سب مشکل ہے۔
اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔ آمین."
➡️ Authentic Hadith: سنن ترمذی — کتاب الزہد — حدیث 2308
➡️ مزید ایمان افروز ویڈیوز کے لیے فالو کریں۔
اللہ قران میں فرما رہے ہیں جنہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم
کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ایمان کے 70 سے بھی زیادہ شاخیں ہیں اور میں اور ان میں سب سے افضل یہ ہے کہ بندہ لا الہ الا اللہ کہے
10/11/2025
Quran Parah karo
08/11/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
21/11/2025