KP DISCO's Update

KP DISCO's Update

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP DISCO's Update, Digital creator, Peshawar.

Photos from KP DISCO's Update's post 08/10/2026

پیسکو چیف اختر حمید خان کا ویڈیو کانفرنس پر پشاور اور خیبر سرکل ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ

پیسکو عملہ صارفین کےساتھ اپنا رویہ ٹھیک رکھیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں, ناقص کارکردگی دکھانے والے ایس ڈی اوز کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ، صرف فالٹس آنے کی صورت میں پرمٹ لیں، اس کے علاوہ بجلی ہرگز بند نہ کی جائے، پیسکو چیف اختر حمید خان

Photos from HR Directorate PESCO HQ's post 08/10/2026
Photos from KP DISCO's Update's post 07/10/2026

⚡ بجلی چوری کے خلاف بھرپور مہم — ٹاؤن ٹو سب ڈویژن

بجلی چوری کے خلاف جاری مؤثر کارروائی کے دوران ٹاؤن ٹو سب ڈویژن میں 30 سے زائد ٹی ڈی سی کنکشنز ہٹا دیے گئے۔

کارروائی ایس ڈی او ٹاؤن ٹو ضیاء الرحمٰن کی نگرانی میں، ایکس ای این کینٹ عالم زیب خان کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔

بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔

بجلی چوری نہیں چلے گی۔ ⚡

#پیسکو

06/10/2026

⚡ بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی جانب پیسکو کا اہم اقدام

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام، لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے 18 فیڈرز پر جدید طرز کی ABC کیبلز نصب کر دی ہیں۔

جدید ABC کیبل کے ذریعے بجلی چوری کے امکانات کم ہونے کے ساتھ ساتھ نظام کی کارکردگی اور صارفین کو بجلی کی فراہمی میں بھی بہتری متوقع ہے۔

بجلی چوری کا خاتمہ — بہتر بجلی کی فراہمی کی ضمانت۔

06/10/2026
06/10/2026

پشاور میں بارش
متعدد علاقوں کو بجلی فراہمی معطل
پیسکو ریجن میں آج بارش کی وجہ سے83فیڈرز پر بجلی عارضی طور پر متاثرہوئے ہیں
پشاور19، خیبر13،صوابی9، مردان29،اور سوات میں 13 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی متاثر
جن علاقوں میں بارش رک گئی ہے وہاں بجلی بحالی کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے
ترجمان پیسکو

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP DISCO's Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.