Current Affairs Pakistan
just foucs on yours goals
27/10/2024
17/06/2024
Eid Mubarak
13/05/2023
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم دورہ پشاور. احتجاج کے دوران قومی، ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر سخت اظہار ناراضگی، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایات. چیف کا اداروں کے خلاف پروپیگنڈا مہم کو انفارمیشن وار فیر کا نام دیکر اس کی بیخ کنی اور دہشت گردی، تشدد پر زیرو ٹاولرنس کا عزم
13/05/2023
General Asif Ghafoor met soldiers who got injured during action in Qila Saifullah Operation
12/05/2023
ڈی جی آئی ایس پی آر
مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان
فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افواہون کی تردید کر دی۔۔!!
اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا
مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
12/05/2023
Update:
A HG attack on the police station in Jangal Pir Alizai area of Qila Abdullah.
The gr***de was thrown at the personnel on duty. No casualties were reported in the blast.
Levies have cordoned off the area and started searching for the miscreants after the incident.
خان صاحب کا پیغام.
اسلام آباد پولیس کی عمران خان کو اس بیان کے بعد جانے کی اجازت۔ سیکیورٹی خدشات پر لیٹر سائن کروادیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو انٹرنیٹ سگنلز کی بندش کا معاملہ حل کرنے کی ہدایت
حساس علاقوں کے علاوہ دیگر مقامات پر انٹرنیٹ سروس کی بحالی کی جائے،وزیر اعظم شہباز شریف
وفاقی وزیر منصوبہ کی جانب سے کابینہ کے اجلاس میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار
موبائل انٹرنیٹ کی بندش سے غریب دیہاڑی دار لوگوں ،شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، احسن اقبال
انٹرنیٹ موبائل کی بندش سے موبائل آپریٹر اور حکومت کو بھی مالی نقصان ہو رہا ہے، احسن اقبال
Internet and mobile data 3G/4G services are being restored in Pakistan. Just got confirmed from PTA Spokesman.
جیو نیوز پر ایک بار پھر بریکنگ نیوز دوڑ رہی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قرب میں ہونے والی شدید فائرنگ اب مزید نزدیک ہوتی جارہی ہے اور اس وقت پوری عدالت کی درو دیوار شدید فائرنگ سے لرز رہی ہے
لڑائی عمران خان اور فوج کی ہے، عمران خان کہہ رہا ہے پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کیا، اور فوج کہہ رہی ہے پال کر بڑا کردیا تو نافرمان کیوں ہوگئے..
شاہزیب خانزادہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
25000