WatchNewsNetwork
WNN delivers latest news and information from across the globe and exclusive articles, reports, a**l
پی ایم ایس امتحان ملتوی
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمپیشن نے پی ایم ایس امتحان ملتوی کردیا
پشاور: پبلک سروس کمیشن نے نوٹیفیکش جاری کردیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان اب 15 اکتوبر کو ہوگا،نوٹیفیکشن
پشاور: پرونشئل منجمنٹ سروس کا امتحان 15 ستمبر کو شیڈول تھا،
ٹیسٹ سی ایس ایس کے جاری شیڈول کی وجہ سے موخر کردیا گیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان سکریننگ ٹیسٹ مسئلے کی وجہ سے پہلے سے التواء کا شکار ہے،
02/08/2022
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ اور برسٹل سروسز سے موصول فنڈنگ ممنوعہ قرار دی
پی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ موصول ہوئی، الیکشن کمیشن فیصلہ
پی ٹی آئی نے اپنے اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، الیکشن کمیشن
چیئرمین پی ٹی آئی کے فنڈنگ درست ہونے کے سرٹیفکیٹ درست نہیں تھے، عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار دے دیا گیا
تحریک انصاف کو نوٹس جاری۔
Blue Area Islamabad
اسلام آباد کے بلیوایریا میں شدید شیلنگ
تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے پولیس پر پتھرائو
14/05/2022
پشاور/ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ملگری وکیلان کی کامیابی
پشاور: ملگری وکیلان کے رحمان 698 ووٹ لے کر صدر منتخب
پشاور : مدمقابل امیدوار ملک محی الدین 514ووٹ لے سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000