Issb test preparation
Issb test preparation genral knowledge
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے لیکن ان انتخابات سے ملک میں معاشی عدم استحکام آئے گا۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ خیرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہوں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے، فریال تالپور کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔
پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول نہ کیا تو فریال تالپور کو وزیراعلیٰ بنایا جا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور دوسری مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔
پنجاب پولیس میں کینسٹبل کی بھرتیاں شروع ہیں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17 فروری ہے ۔ بھرتی فارم متعلقہ پولیس لائنز میں جمع ہوں گے۔ جو بھائی اپلائی کرنا چاہتا ہو کر لے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar