Unlike
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unlike, Writer, Unlike762@gmail. com, Peshawar.
اطلاعات کے مطابق اٹاری وال کو برکلی بلاقی خیل نے 13کروڑ روپے دیئے ہیں اور واپسی کا طریقہ کار بھی واضح کیا ہے 50 لاکھ ہر مہینے واپس کریگا آپ لوگ جو بھی چال چلیں ہم 73 سرسائے سے پیچھے نہیں ہٹنگے چئیرمین شہزاد میر زندہ باد
بابری کا کارتوس وغیرہ کا کاروبار ہے ااس کا اچھا خاصا بزنس چل رہا ہے اگر مسئلہ ہے تو ہمارے(گڈیاں خیل )جیسے غریب لوگوں کا ہے اور ناظر نے ابھی کچھ مہینے پہلے کرش پلانٹ لگایا ہے اس پہاڑ میں اسکا بھی بزنس چل رہا ہےوہ ہم جیسے غریبوں کوتوڑا بہت ملتا تھا وہ بھی بند ہو گیا خدا کا خوف کرو بہت سے سفید پوش لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں میرا مشران(بابری اور ناظر )کو درخواست ہے کہ یہ مسئلہ 22تاریح سے پہلے حل کریں
خیبر ایجنسی میں قومی جرگے میں جان صابر(بابری ) اور گڈیاں خیل کا چیئرمین مولانا شہزاد میر صاحب کو بھی شامل ہونا چاہیے اور اخوروال یوتھ سٹوڈنٹ یونین کو بھی شرکت کرنا چاہیے اور اپنا موقف بیان کریں تاکہ پورے جرگے کو پتہ چل جائے کہ گڈیاں خیل اخوروال نے اس میں بھر پور طریقے سے شرکت کی اور اپنا موقف بھی پیش کیا
آج کل پیروال خیل کے کچھ نوجوان زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کرتا ہے ہمارے (گڈیاخیل ) اور بلاقی خیل کے درمیان آگر بلاقی خیل 73 مان لیں تو اس میں کیا ہے لیکن پیروال خیل بھی سن لیں اس کے بعد اپ لوگوں کا نمبر ہے مولانا شہزاد میر کے سربراہی میں انشاءاللہ آپ لوگوں سے اپنا حق چھین کر دم لیں گے
اج کا عنوان 3.5 پر سنٹ
ھمارے(گڈیا خیل ) کا 3.5 پر سنٹ پیروال خیل کے پاس بھی ہے بلاقی خیل کے بعد پیروال خیل کا نمبر ہے انشاء اللہ پیروال خیل کا 20 تھا اور یہ27 لے رہا ہے 20 کا موقف بے واسہ موجبیان کا بھی ہے 2 ارب کا 3.5 پر سنٹ 7کروڑ بنتا ہے غور طلب مسئلہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Unlike762@gmail. Com
Peshawar
2356