Update RAISE
Update Raise is a dynamic news page committed to delivering timely and insightful information about Pakistan.
ہم سے بلا کا نشان چھیننے کی سازش پشاور ہائ کورٹ نے الٹا دی ہے✌️
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی بھی کاروائی کرنے سے روک دِیا ہے اور الیکشن شیڈول دینے کا آرڈر دے دِیا ہے۔
منا بھائی پھر کیسا لگا ہمارا سرپرائز ؟؟
بلے کا نشان پاکستان تحریک انصاف کا تھا،ہے اور پاکستان تحریک انصاف کا ہی رہیگا۔
پی ٹی ای وکیل مشال یوسفزئی
عدت میں نکاح کا کیس قابل سماعت قرار ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے عمران خان اور بشری بی بی کو 14 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے
پی ٹی آئی رہنما وکیل شیر افضل مروت کی باجوڑ ، دیر اور نوشہرہ میں درج 7 مقدمات میں 20 بیس ہزار روپے مچلکوں کے عوض 14 روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ضمانت منظور کی عدالت نے پولیس کو ان 7 مقدمات میں شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا
اہم خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
بلاول بھٹو نے بھٹو پھانسی کیس کی براہ راست نشریات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
Bilawal Bhutto Zardari
بریکنگ نیوز
عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ جج قدرت اللہ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، خاور مانیکا کے بیان میں کچھ بھی نہیں ،جج قدرت اللہ
11/12/2023
میں عمران خان کی جدوجہد کو آگے بڑھاؤں گا اور پورے پاکستان میں پھیلا دونگا.
Sher Afzal Marwat Fans
Imran Khan
11/12/2023
قانونی نکتہ کیا ؟ کم سزا میں اگر ضمانت کسی ملزم کو اس بنیاد پر دے دی جاتی ہے کہ ہو سکتا ہے اپیل منظور ہو جائے تو پھر اس دوران وہ جو جیل کاٹ چکا ہو گا وہ کس کھاتے میں جائے گی اسی فارمولہ کے تحت اگر اسی سزا کی وجہ وہ نااہل رہتا ہے الیکشن نہیں لڑ سکتا کل اپیل منظور ہو جاتی ہے تو جو اس کا حق متاثر ہو گا اس کا مداوا کہاں سے ہو گا اس لئے میرا خیال یے فیصلہ معطل ہو سکتا ہے
توشہ خانہ نیب کیس میں بانی عمران خان کی درخواست ضمانت پر جیل سماعت آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے عدالت نے آج فریقین سے دلائل طلب کر رکھے ہیں نیب نے اس کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں ضمانت خارج ہونے پر عمران خان کی اس کیس میں بھی گرفتاری ہو جائے گی
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ذمہ دار کون؟ سقوط ڈھاکہ کی اصل کہانی کیا ہے اور اس کہانی میں آج کے پاکستان کے لئے کیا سبق ہے؟ 16 دسمبر 1971 اور 5 اگست 2019 میں کیا تعلق ہے؟
مکمل وی لاگ دیکھیں
https://youtu.be/SIwNFeJynMM?si=MvxNvJGqzYk07ZAl.
Protection of Human Rights should be the first priority of every institution and Freedom to choose representatives is the first amongst all other rights as it enables the protection of all other rights.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Attock
25000