Muhammad Talha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Talha, Public Figure, Peshawar.
📚 علم حاصل کریں، آگے پہنچائیں۔
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اسلامی معلومات
📚 بہترین اسلامی کتابوں کے منتخب اقتباسات
✨ روزانہ نئی علمی اور اصلاحی پوسٹس
🤝 علمِ نافع کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
ہمارا صفحہ فالو کریں اور علمِ نافع کو عام کرنے میں ہمارا
17/09/2026
یہ بہت سادہ سا سوال ہے!
اگر نریندر مودی نے 25 اور 26 فروری 2026 کو اسرائیل کا سرکاری دورہ کیا، بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی اور بھارت نے اسرائیل کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا، تو پھر صرف دو دن بعد ایران پر ہونے والے امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے کے تناظر میں ایک سوال ضرور پیدا ہوتا ہے۔
تو پھر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا بھارت آنا اور نریندر مودی سے ہاتھ ملانا اتنا بڑا مسئلہ کیوں بن گیا؟
بین الاقوامی سیاست میں ریاستیں اپنے مفادات، سفارتی تعلقات اور علاقائی حالات کے مطابق مختلف ممالک سے بیک وقت رابطے رکھتی ہیں۔ خود بھارت نے بعد میں ایران، اسرائیل اور دیگر علاقائی فریقوں کے ساتھ اپنے تعلقات برقرار رکھنے کی پالیسی جاری رکھی اور مودی نے ستمبر 2026 میں پزشکیان سے ملاقات کے دوران تنازعات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی بات بھی کی۔
اس لیے اصل سوال کسی ایک تصویر میں مسکرانے یا ہاتھ ملانے کا نہیں، بلکہ اصولوں کی مستقل مزاجی کا ہے:
اگر ایک ملک اسرائیل کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری برقرار رکھتے ہوئے ایران کے صدر سے ملاقات کر سکتا ہے، تو پھر ایران کا بھارت کے ساتھ سفارتی رابطہ ہی قابلِ اعتراض کیوں سمجھا جائے؟
سفارت کاری میں معیار ایک ہونا چاہیے۔
جو اصول اپنے دوستوں کے لیے درست سمجھا جائے، وہی اصول اپنے مخالفین کے لیے بھی لاگو ہونا چاہیے۔
✍️ تحریر: طلحہ قَسَّـــامِــیْ
#غزہ #فلسطین #ایران #بھارت #اسرائیل #سفارتکاری
12/09/2026
20 ستمبر کو ہم حافظ صاحب کے سنگ اسلام آباد آرہے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یوتھیے آپنی تیاری کمپین چھوڑ کر ہمارے پیچھے لگ جائے اس سے آپ لوگوں کو کچھ نہیں ملے گا لہذا آپ لوگوں کی خدمت میں گزارش ہے کہ اپنی 27 والی مارچ پر بھرپور توجہ دیں اور اسے کامیاب بنائیں۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ کیسے آپ لوگ عمران نیازی کو جیل سے رہا کرواتے ہو
پہ دی بعضو بعضو ڈیر تکلیف دے چی سہ وجہ بہ یی 🤔
12/09/2026
ضلع ملاکنڈ بالا اور ضلع دیر پائیں کے کارکنان تیار رہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب کل بروز اتوار شام 6 بجے بٹ خیلہ مین بازار میں جبکہ 9 بجے تیمرگرہ شہید چوک میں احتجاجی دھرنوں سے خطاب کریں گے انشاءاللہ
🔥
حافظ صاحب قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں
آخر ضرور دیکھو جنون جماعت اسلامی پاکستان
09/09/2026
حافظ صاحب ان بچوں کی مستقبل کے لئے لڑ رہا ہے۔ 🥹❤️
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Talha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.