Tiger Force
PTI supporter and a fan of Imran Khan. Social media activist of PTI and content creator.
🇵🇹🇵🇰🇵🇸
Bannu Attack analysis 🤔
LUMS students question from caretaker Pm
🫶🙌
Wait and watch
29/10/2023
صرف 9 مئی واقع کی مزمت کرنے والا شخص ہی دوسری شادی کر سکتا ہیں۔اسلامی جمہوریہ پاکستان
👏
29/10/2023
Lastest pictures from GAZA 🥺💔
حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں تو حکومت یہاں کیوں روکنا چاہتی ہے۔ میں خود اسلام آباد پہنچ رہا ہوں، اور تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کل اپنے مظلوم بھائیوں کی حمایت کریں، غزہ مارچ میں شریک ہوں۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پیغام
منصور علی خان اس نظام کو بہت ہی خوبصورت انداز میں ننگا کر دیا۔ سنیئے اور آگے شئیر کرتے جائے۔
26/10/2023
🤣😂
اس جزبے کو کیسے شکست دوگے انصافیو 😅
25/10/2023
صنم جاوید کا اپنے والد کے نام خط۔💔
24/10/2023
شیخ رشید کی طبعیت ناساز .
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا💔سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے اللّٰہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے شیخ صاحب کو آمین 🤲🤲
میاں صاحب نے کہا وہ 9 مئی والے نہیں ہیں، ہم بتاتے ہیں وہ کیا ہیں؟ میاں صاحب آپ 12 مئی، 17 جون، 12 اکتوبر، 9 اپریل، 30 نومبر اور 28 جولائی والے ہیں۔
مزید کوئی تاریخ آپ کے علم میں ہو تو بتائیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Landikotal
Peshawar
24740