Mehsud Journalist
Naymakhan
03/03/2021
دا جلکے چے دے چا نہ روکہ وی دا نمبر فون واکے پیلز شیر یے کے
Ya larki agr kesy sa gom Howa ha
Plzzz is nmbr pa call Karo
0341,4479272
Post agy share Karo 🙏🙏🙏plzzz
02/03/2021
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچوں کی شہادت پر اظہار تعزیت ۔
وزیر اعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قیام امن کیلئے قبائلی عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔ وزیراعلی محمود خان
28/02/2021
ڈیرہ اسماعیل خان : ظفرآباد کی عوام کیلئے کل بروز سوموار 01 مارچ صبح 9 بجے نائب ناظم ظفرآباد کے حُجرے پہ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں ۔۔
شکریہ
28/02/2021
محکمہ جنگلی حیات خیبر پختون خواہ جنوبی وزیرستان میں درج ذیل خالی آسامیوں پر خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
1) ڈپٹی رینجر ( بی پی ایس -11) تعداد 5
2) وائلڈ لائف واچر (بی پی ایس-07) تعداد 80
3) ڈرائیور(بی پی ایس-06) تعداد 3
4) جونیئر کلرک (بی پی ایس-11) تعداد 2
درخواست فارم ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
www.kpta.org.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar