Mustafa Traders

Mustafa Traders

Share

We simply attempt to be fearful when others are greedy and to be greedy only when others are fearful.

Mustafa Trading help investors to make more ROI on their investments.

16/08/2024

الحمدللہ welcome back SHAHAM ANSARI

22/07/2024

افسوس ناک واقعہ
پاکستان قونصلیٹ جنرل : فرینکفرٹ میں افغانیوں نے کل گھس کر پاکستانی جھنڈا اتار کر اسے جلانے کی کوشش کی ۔
یہ سب وہ ہی افغانی ہیں جو پاکستان کی مدد سے یورپ گۓ.

13/07/2024
13/07/2024

ہم انسانوں کے ڈر خوف بھی عجیب ہیں. مثلاً ہمیں شیر اور سانپ سے تو ڈر لگتا ہے مچھر سے نہیں. جبکہ شیر سالانہ تقریباً ڈھائی سو لوگ مارتے ہیں سانپ ایک لاکھ جبکہ مچھروں سے ہوئی اموات ملینز میں ہوتی ہیں. ہم لیکن مچھر سے نہیں ڈرتے جبکہ سانپ کی پھنکار اور شیر کی دھاڑ سنتے ہی کانپنے لگتے ہیں. ہمارے یہی غیر منطقی خوف زندگی کے دوسرے چیلنجز پر بھی ہوتے ہیں. ہم کسی چیلنج سے نہیں ہارتے بلکہ ہمیں ہمارا ڈر شکست دیتا ہے.

07/07/2024

Star Land Marketing Private Limited
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِيْ إِلٰى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّأَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ كُلَّهٗ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید کرتا ہوں تو مجھے پل بھر بھی میرے سپرد نہ کر، اور میرا سارا حال درست کردے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

26/05/2024

دنیا میں سب بڑی اور شاندار یونیورسٹی آل سعود کی جیل ہے۔ کیونکہ اسمیں بہت بڑے بڑے علماء ڈاکٹرز اور مصلحین و شرفاء بھرے پڑے ہیں اور اسمیں داخلہ کی شرط "ظالم و جابر بادشاہ کے سامنے حق بات کہہ دینا ہے۔
Copied from سارہ الغامدی quote.

27/04/2024

this is how we create change.....

Photos from Star Land Marketing Private Limited's post 25/03/2024
23/01/2024

Unlocking the doors to financial freedom.

12/01/2024

According to Paul Hawken,"Good management is the art of making problems so interesting and their solutions so constructive that everyone wants to get to work and deal with them.” Sir Iftikhar is practical example of it.

Want your business to be the top-listed Business in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Aman Tower Near Day 2day Store University Road Peshawar
Peshawar
25000