KP Vision
Your destination for positive change in Khyber Pakhtunkhwa. Follow us and join the movement. Our page is not just about information, but also about imagination.
Welcome to KP Vision, the page that brings a new vision for Khyber Pakhtunkhwa. We aim to stimulate your creativity and inspire you to dream big. We believe that every great change starts with a vision, and we want to share our vision for a better future in Khyber Pakhtunkhwa with you. Our page is a place where you can find inspiring stories, innovative ideas, and actionable solutions. We
19/02/2026
آج میں ایک نہایت اہم مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص سے جلسے میں کچھ نامناسب الفاظ نکل گئے تھے۔ لوگوں نے یہ سمجھا کہ اس نے نعوذباللہ اسلام اور حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے، اور اسی بنیاد پر ہجوم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور بے دردی سے قتل کر دیا۔
اب ذرا یہاں رک کر ایک بات پر غور کریں۔
روزہ کیا دین کا حصہ نہیں؟ کیا یہ عبادت نہیں؟
آج کل رمضان جیسے بابرکت مہینے میں روزے اور عبادت کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ مختلف گروپس میں فنی اور مذاقیہ وائس میسجز شیئر کیے جا رہے ہیں، جن میں کہا جاتا ہے کہ
“شیطان کو لے جایا جا رہا ہے، آپ چپ جائیے”
اور اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں۔ کیا یہ دین کا مذاق نہیں؟ کیا یہ عبادت اور اس بابرکت مہینے کی بے حرمتی نہیں؟
اسی طرح شادی کو دیکھ لیں۔
شادی سنت ہے، اور سنت پر عمل کرنا عبادت ہے۔
جب اس عبادت میں ڈھول، ناچ گانا اور غیر مناسب رسومات شامل کی جاتی ہیں تو کیا یہ عبادت کی توہین نہیں؟ کیا یہ بھی دین کا مذاق نہیں؟
اصل مسئلہ یہی ہے کہ ہم دین کے کچھ معاملات پر تو انتہائی ردِعمل دکھاتے ہیں، لیکن جہاں دین ہماری اپنی خواہشات کے خلاف آتا ہے وہاں ہم اسے مذاق بنا لیتے ہیں۔
براہِ کرم اس رویّے پر غور کریں، خاص طور پر اس بابرکت مہینے رمضان میں۔ دین کا احترام کریں، دین کو مذاق نہ بنائیں، اور خود بھی اس سے باز آئیں اور دوسروں کو بھی روکیں۔۔
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
04/10/2025
کیا مجھے عافیت صدیقی کی طرح بھول تو نہیں جاؤ گے 🥲😭
سینٹر مشتاق احمد صاحب کے لیے آ واز اٹھائیں کم سے کم ایک شیئر ضرور کریں پوسٹ کو .
31/08/2025
✨ MGC Jewel Mall✨
📍 صرف 2 لاکھ روپے سے اپنی رہائشی یا کمرشل شاپ کی بکنگ کریں۔
💰 آسان ترین 1% پیمنٹ پلان –
✔ 80% قبضے سے پہلے
✔ 20% قبضے کے بعد
⏳ یہ شاندار موقع صرف 31 اگست تک دستیاب ہے!
🏙️ بلند و بالا پروجیکٹ، شاندار لوکیشن اور مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری۔
آج کا فیصلہ کل کی کروڑوں کی پراپرٹی!
📞 رابطہ: Naseem Ullah Shaheen
📲 0310-0121122
12/10/2024
I’m happy to announce that I have completed the Graphic Design course under the DigiSkills Training Program.
20/08/2024
پیارے دوست زیاد احمد بھائی کی ادائیگی عمرہ پہ ہم سب جملہ دوستوں نے زیاد احمد بھائی کے یہاں مبارک بادی کی حاضری دی، دربارِ عالیہ میں بڑی تعداد میں عوام الناس کی موجودگی کے باوجود بھائی نے ہمیں بھرپور وقت دیا اور خادمِ خاص کو ہماری جامع مہمان نوازی کی خصوصی تلقین وقتً فوقتً کرتے رہے۔۔زیاد احمد بھائی کو عمرہ بہت بہت مُبارک!!! اللّٰہ یہ پاک عمل قبول فرمائے اور اس کے اثرات دیرپاء قائم رکھے آمین !!!
Ziad Ahmad Mohmand
DK Mardan
Waheed Ullah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar