General knowledge
This page is about Generel Knowledge and here we have Multple Choice Questions MCQS about Pakistan and Other countries , Including Pak study.
Generel Dcience and Mathmatics.
13/09/2026
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے.. سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا …….. سلطان نے شرط منظور کر لی اس شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا….. 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے …. مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا…. ؟یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں حضرت خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا …. میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے بھوک سے مر رہے تھے اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا….. سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے . وزیر نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ھے۔ لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے . دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ بھی تشریف فرما تھے، کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا ….. بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کہ مرے اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ………. سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز سے پوچھا تم کیا کہتے ہو؟ ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آیی .اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا اگر میری بات مانیں، تو اسے معاف کر دیں ……..اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے …..ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا …. ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے …… سلطان محمود غزنوی نے اس بابا جی کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے…بابا جی کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اس کا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا. دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا کتوں سے شکار کھیلتا تھا اس کا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا آپ کی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ھی مرنا ہے .. اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا …..سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو…… ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی ایک راز کھول دیتا ہوں۔ اے بادشاہ سلامت یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں..!! ۔۔ شبلی نعمانی کی کتاب
02/09/2023
انتہاٸی افسوسناک خبر
بنوں میں غُربت سے تنگ آکر بے بس و لاچار باپ نے اپنے چار جِگر گوشوں کو قتل کرنے سے پہلے نشہ آور انجکشن لگا لئے تاکہ اُنہیں سانس نِکلنے میں کوئی تکلیف نہ پہنچے،
اور پھر مجبور باپ نے اپنے دِل کے ٹُکڑوں کو خود اپنے ہی ہاتھوں سے گولیاں مار کر ہمیشہ کے لیے نیند سُلا دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خود کو غربت کی قید سے آزاد کر لیا، تا کہ اِس مُملکت خُداداد کے وزرا و امراء پر بوجھ نہ بنے اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا پڑیں ....
حکومت توشہ خانہ کا 30 سال کا ریکاڈ پبلک کرے
1997 نواز شریف ترکمانستانی حکومت کا دیا ھوا قالین صرف 50 روپے دے کر گھر لے گۓ
قطر کے ولی عہد کا دیا ھوا بریف کیس 875 روپے دےکر گھر لے گے
1999 سعودی عرب سے ملنے والی 45لاکھ کی مر سڈیز میاں صاحب 6 لاکھ میں لے گے
سعودی حکومت کی دی راٸفل جو 1لاکھ سے اوپر کی تھی میاں صاحب 14ھزار میں گھر لے گے
ابو ظہبی کے حکمران کی طرف سے نواز شریف مریم نواز بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو 3 گھڑیاں تحفے میں دی گی 2 گھڑیاں توشہ خانہ میں جمع کروا دی 1 گھڑی مریم نواز نے 45 ھزار میں نکلوا لی اس گھڑی کی قیمت 1999 میں 10 لاکھ سےاوپر تھی
اس کے بعد شوکت عزیز نے 26 کڑوڑ کے تحفوں کی قیمت 7 کڑور لگوا کر ڈھاٸی کڑوڑمیں گھر لے گے اس کے بعد یوسف رضا گیلانی2011میں سعودی حکومت سے ملنے والے20 لاکھ اوپر کے تحاٸف گھڑی پن خنجر کف لنک صرف 2 لاکھ 83 ہزار میں گھر لے گے اور گیلانی صاحب کی اہلیہ 30لاکھ کا جیولری سیٹ 3 لاکھ میں گھر لے گٸیں
2009 میں زرداری کو معمر قزافی نے 3 کڑوڑ کی گاڈی گفٹ کی زرداری صاحب 40 لاکھ میں لے اڑے
2009 میں uaeکے حکمران نے زردادی صاحب کو12 کڑوڑ کی لکسیز گاڈی گفٹ کی زردادی صاحب 1کڑوڑ60 لاکھ میں لے گے
اس کے بعد پرویز مشرف نے 4کڑوڑ کے تحفے 55لاکھ میں گھر لے گے ان میں 2 پسٹل بھی تھے جو امریکی وزیر دفاع رمیز فلیڈ نے مشرف کو گفٹ کیے صرف 19 ھزار میں مشرف صاحب نے وہ پسٹل لے اڑے اس میں 1 پسٹل امیر مقام کو گفٹ کیا تھا
تیرا چور مردہ باد
میرا چور زندہ باد نہیں
26/08/2022
26/08/2022
خیبر پختونخوا سیلابی صورت حال : وزیر اعلی خیبر پختونخوا سیکٹریٹ پشاور " فلڈ ایمرجنسی ایمرجنسی کنٹرول روم " قائم کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں جو افراد کسی بھی جگہ پھنسے ہے وہ ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں
Call # 091111712713
Whatsapp # 03041033435
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kpk
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when General knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.