Masterskills
LEARN & GROW WITH US!
Masterskills Academy Student Aizaz Khan
Saim Ur Rahman at Totakan College during Masterskills Academy Certificates Ceremony
Masterskills Academy Student Bakht Muhammad
Masterskills Academy Student Sami Ullah
🎓 ہنر ہی کامیابی کی کنجی ہے!
لیکچرر اسد علی صیماب صاحب نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ کو موجودہ دور میں تعلیم کے ساتھ عملی skills سیکھنے کی اہمیت کے بارے میں بہترین انداز میں آگاہ کیا۔
نوجوانوں کے لیے ہنر سیکھنا ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی طرف اہم قدم ہے۔ 💻✨
🎓 آئی ٹی skills کی اہمیت
طوطہ کان کالج کے محترم پرنسپل صاحب نے تقریب کے دوران اپنے خطاب میں طلبہ کے لیے آئی ٹی skills کی اہمیت اور موجودہ دور میں اس کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔
نوجوانوں کے لیے آج کے دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی ہنر سیکھنا بھی بہت ضروری ہے۔ 💻✨
I believe in myself🔥
11/08/2026
یہ سفر ابھی جاری ہے، ان شاء اللہ مزید نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے ہم اپنا کام جاری رکھیں گے۔ 💻🎓
09/08/2026
الحمدللہ! آج ماسٹر سکیلز اکیڈمی طوطہ کان کے لیے ایک انتہائی یادگار اور قابلِ فخر دن تھا۔ ❤️
پاکستان بابا فاؤنڈیشن کے مالی تعاون سے ہمارے 62 طلبہ کا آئی ٹی کورسسز مکمل کرنا اور ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ہمارے لیے بہت بڑی خوشی اور کامیابی ہے۔
میں پاکستان بابا فاؤنڈیشن کے چیئرمین محترم رحیم زادہ صاحب، وائس چیئرمین اسد علی صیماب صاحب، تمام معزز مہمانانِ گرامی، اساتذہ، میڈیا نمائندگان اور بالخصوص اپنے تمام طلبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Category
Website
Address
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Masterskills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.