Adv Muhammad Tayyar Mehdi
Strong & Simple
Advocate | Legal Consultant | Fighting for rights with honesty and commitment.
26/05/2026
30/04/2026
28/04/2026
Burden of Proof (Art.117) → دعویٰ کرنے والا ثابت کرے گا
Best Evidence Rule (Art.129(g)) → اہم گواہ نہ لانے پر منفی اثر
Art.199 Constitution → ہائی کورٹ فیکٹس میں مداخلت نہیں کرے گی
Limitation / Delay → غیر ضروری تاخیر دعویٰ ختم کر سکتی ہے
یہ کیس Ambreen Akram v. Asadullah Khan (2026 SCMR 1) کے ایک لائن والے اہم نکات:
نکاح کے ساتھ ہی بیوی کا نان و نفقہ لازم ہو جاتا ہے۔
نان و نفقہ شوہر کی مطلق قانونی ذمہ داری ہے۔
عدمِ مباشرت نان و نفقہ سے محرومی کی بنیاد نہیں۔
رخصتی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
شوہر صرف تب بری ہو سکتا ہے جب بیوی کا بلاجواز انکار ثابت کرے۔
ثبوت کی ذمہ داری شوہر پر ہوتی ہے۔
شوہر کی کوتاہی بیوی کے حق کو ختم نہیں کرتی۔
نان و نفقہ اطاعت کے بدلے نہیں ہے۔
یہ حق آئینی اصولوں (وقار، برابری) کے تحت محفوظ ہے۔
طلاق کے بعد عدت تک نان و نفقہ واجب ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khan Village Road Nishat Colony
Multan
600000