Malik Rauf Joiya
عام عوام کا پاکستان
01/03/2026
ایران کے سرکاری ٹی وی نے تصدیق کی ہے کہ رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو شہید کر دیا گیا ہے۔
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
12/02/2026
My name is Abdul Rauf. Today I joined a platform whose ideology matches my ideology. I belong to a middle-class family. I have met different politicians for the last five years and have studied them all. I am also visiting the homes of the poor and helpless people of my city Multan every day. I swear to God, there is no humanity in anyone. As long as you remain on this ideology of yours, I will move forward with you. And the day your ideology changes, our paths will part, God willing.
Iqrar Ul Hassan
Malik Rauf
Imran Khan
11/02/2026
کل دن 12 بجے انشاء اللہ اقرار الحسن ملتان کی عام عوام سے خطاب کریں گے
📍البرکت میرج حال شیر شاہ روڈ ملتان
Welcome to miltan 12 Feb inshallah
Iqrar Ul Hassan
Imran Khan
31/01/2026
عوام راج تحریک کی رجسٹریشن یکم فروری سے شروع ہو رہی ہے۔ ملک بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے رجسٹریشن کے طریقہ کار کا اعلان لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
14/01/2026
اشرافیہ کے فرعونوں کے لیے دروازہ کھول کر، ماتھے پر ہاتھ رکھ کر سلام کرنے والے اُس عام آدمی کی تحریک شروع ہو رہی ہے۔۔۔ جسے کبھی سلام کا جواب نہیں ملتا۔
03/11/2025
محترم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم صاحب کو ہارٹ اٹیک آیا ہیں جس کی وجہ سے دو سٹیڈ ڈالے گئے ہیں سب دوستوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل ہیں شکریہ
16/08/2025
2 جنوری 1948 ء کو کراچی میں اخبارات کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے ارشاد فرمایا :-
اسلامی حکومت کے تصور کا یہ امتیاز پیش نظر رہنا چاہیے کہ اس میں اطاعت اور وفا کا مرکز اللہ تعالی کی ذات ہے جس کی تعمیل کا عملی ذریعہ قرآن کے احکام و اصول ہیں۔ اسلام میں اَصْلًا نہ کسی بادشاہ کی اطاعت ہے نہ پارلیمنٹ کی نہ کسی شخص یا ادارے کی، قرآن کریم کے احکام ہی سیاست و معاشرت میں ہماری آزادی اور پابندی کی حدیں مقرر کر سکتے ہیں، دوسرے لفظوں میں اسلامی حکومت قرآنی احکام و اصولوں کی حکومت ہے۔
31/07/2025
Happy birthday Dear Zulfikar Bhutto Jr. May Allah grant you success in every field, Amen.🎂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan