Jangloos

Jangloos

Share

بولو پاکستان کی خاطر

26/04/2026

اللہ کا بہت شکر ہے کہ یہ تجربہ کار ٹیم کرونا میں نہیں تھی ورنہ ہمیں آج مرے ہوئے 5 سال ہو گئے ہوتے

24/03/2026

رجیم چینج سے اس جنگ تک کے حالات نے اس ملک کے سیاسی لیڈران کے کپڑے اتار دئیے ہیں، پٹواریوں کا مہنگائی اور مولویوں کا اسر*ئیل والا کیڑا دونوں وفات پا چکے ہیں صرف بعض عمران والا کیڑا رہ گیا ہے

19/03/2026

ایک دن خبر آئے گی کہ زیادہ وزن اٹھانے کی وجہ سے پرویز سندھیلا نامی لیگی کارکن کی کمر میں چُک پڑ گئی

17/03/2026

خوشبو لگا کے 😇😘

01/03/2026

پہلے بھی اسلامی ممالک 57 ہی تھے لیکن افغانستان اکیلا کھڑا ہوا تھا اس کے بعد پھر 57 میں سے عراق اکیلا کھڑا ہوا تھا آج 57 میں سے ایران اکیلا کھڑا ہوا ہے سارے اکیلے اکیلے مارے جا رہے ہیں

27/02/2026

ٹرمپ تو بہت پہنچا ہوا نکلا ❤

16/02/2026

جیل میں جا کر بیک وقت لنگڑے، گونگے اور پاگل بن جانے والے بھی اب بہادری کا درس رہے ہیں

10/02/2026

پاکستانی قوم پر ابھی یہ والی آفت آنا باقی ہے

31/01/2026

‏‏یہ سُن کر کہ اُس کی آنکھ میں تکلیف ہے، دل بہت دُکھا مگر پھر خیال آیا کہ آنکھیں تو اُس کی کب سے خراب ہیں اگر اُس کی آنکھیں ٹھیک ہوتیں تو اپنی فیملی کے مقابلے میں ہمیں چُنتا؟

26/01/2026

جنہوں نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا تھا انہوں نے دجال کا ناڑا پکڑ لیا ہے

26/01/2026

جنہوں نے خادم الحرمین الشریفین بننا تھا وہ خادم ہیکل سلیمانی بن گئے ہیں

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan