ASF Limited

ASF Limited

Share

✓Established with a vision to boost agricultural productivity and ensure sustainable farming.

23/05/2026

پھلوں کی بہترین کوالٹی، چمکدار رنگ اور بھرپور مٹھاس اب کوئی خواب نہیں۔ 'Gumi Fruit Pro' آپ کے باغوں کو دیتا ہے وہ تمام غذائی اجزاء جن کی انہیں ضرورت ہے۔ اپنے پھلوں کی حفاظت کریں اور مارکیٹ میں بہترین دام حاصل کریں۔
ASF Limited

23/05/2026

محنت تبھی رنگ لاتی ہے جب انتخاب صحیح ہو۔ کمانڈو بائیو-سٹیمولنٹ آپ کی فصلوں کو دیتا ہے طاقت، قوتِ مدافعت اور شاندار پیداوار کی ضمانت۔ اب اپنی فصل کو دیں ایک نیا جیون اور حاصل کریں بہترین منافع۔

23/05/2026

پانی کے ساتھ ASF Humi کا صحیح استعمال، آپ کی فصل کو دے ایک نیا کمال

23/05/2026

کھیتوں کی رونق اور فصل کی بہار،
کسان کی محنت اور ASF کا اعتماد۔
بہترین پیداوار کا اب لے کر آئے کمال،
حل سے ایس ایف ڈی اے پی سے بدلیں اپنے کھیتوں کا حال

23/05/2026

آپ کا اعتماد ہی ہمارا کل اساسہ ہے خوشحال کسان کامیاب پاکستان
#کماد

22/05/2026

ASF KAPA Growth Enhancer
فصل کی تیز رفتار بڑھوتری اور بھرپور پیداوار کے لیے بہترین انتخاب۔
✅ پودوں کی مضبوط بڑھوتری میں مددگار
✅ جڑوں کو طاقتور اور صحت مند بنائے
✅ زیادہ پھول، بہتر پھل اور بہترین کوالٹی
✅ فصل کو موسمی دباؤ سے بچانے میں معاون
✅ ہر قسم کی فصل کے لیے مؤثر

22/05/2026

ASF Zinc
پودوں کی صحت مند بڑھوتری اور گہرے سبز رنگ کے لیے بہترین انتخاب۔
✅ زنک کی کمی کو فوری پورا کرے
✅ پودوں کی بڑھوتری اور جڑوں کو مضبوط بنائے
✅ پتوں کی زردی کم کرے
✅ زیادہ پیداوار اور بہتر کوالٹی میں مددگار
✅ ہر قسم کی فصل کے لیے مؤثر

22/05/2026

ASF Liquid DAP
فصل کی مضبوط جڑیں، تیز بڑھوتری اور بھرپور پیداوار کا بہترین انتخاب۔
✅ نائٹروجن اور فاسفورس کا طاقتور امتزاج
✅ پودے کی ابتدائی بڑھوتری میں مددگار
✅ زیادہ شاخیں، بہتر پھول اور مضبوط فصل
✅ ہر قسم کی فصل کے لیے مؤثر

22/05/2026

ASF Sulphur Potash
کے استعمال سے فصل میں بھرپور بڑھوتری، گہرا سبز رنگ اور بہترین پیداواری صلاحیت۔
خود فصل کی صحت اور معیار کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
مضبوط پودے، زیادہ پھل اور بہترین کوالٹی —

22/05/2026

کاشتکاروں کا اعتماد، بھرپور پیداوار کا راز
ASF Liquid DAP

22/05/2026

Observe the results in your cotton crop yourself after using Liquid DAP. ماشاءاللہ چوہدری مختار صاحب کپاس کی فیلڈ کرتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Industrial Estate Multan
Multan
33500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00