Vision SolutionX
Vision Solutionx is a well known Social Media Marketing Agency located in Multan, Punjab, Pakistan.
22/04/2023
عید کا حقیقی مقصد و پیغام یہ ہے کہ ہم سب انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی خوشیاں، اخوت ومحبت کے ساتھ، غریبوں کو سہارا فراہم کرکے، ٹو ٹے دلوں کو جوڑ کر، روٹھےعزیزوں کومنا کر، روحانی وجسمانی کدورتیں دلوں سے نکال کر، آپسی رنجشوں واختلافات کوفراموش کرکے، بلا تفریق ہرکسی سے محبت واخوت اوربھائی چارگی سے آپس میں گلے مل کرعید منائیں، کیونکہ عید دید بھی ہےاورگفت وشنید بھی، اوراسلام ہمیں اجتماعیت کا درس دیتا ہے، خود غرضی کا نہیں۔
*کائنات میں موجود تمام اہل ایمان و اسلام کو عیدالفطر مبارک*
عید کا حقیقی مقصد و پیغام یہ ہے کہ ہم سب انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی خوشیاں، اخوت ومحبت کے ساتھ، غریبوں کو سہارا فراہم کرکے، ٹو ٹے دلوں کو جوڑ کر، روٹھےعزیزوں کومنا کر، روحانی وجسمانی کدورتیں دلوں سے نکال کر، آپسی رنجشوں واختلافات کوفراموش کرکے، بلا تفریق ہرکسی سے محبت و اخوت اور بھائی چارگی سے آپس میں گلے مل کرعید منائیں، کیونکہ عید دید بھی ہےاور گفت وشنید بھی، اور سب سے ضروری بات یہ کہ اسلام ہمیں اجتماعیت کا درس دیتا ہے، خود غرضی کا نہیں۔
*کائنات میں موجود تمام اہل ایمان و اسلام کو عیدالفطر مبارک*
24/03/2023
جمعہ کی نماز کے لیے مقررہ وقت پر آئیں اور اونٹ کی قربانی دینے کے برابر ثواب حاصل کریں۔ (حدیث:صیح بخاری-929)
#رمضان٢٠٢٣ #رمضانيات #رمضان #رمضانكريم
22/03/2023
آئیے آج ہم سب مل کر ایک فیصلہ کریں کہ اپنے ملک اور آزادی کی قدر و حفاظت کرنے کے لیے، ہم ان قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے جنہوں نے ہمیں انمول آزادی کی نعمت دلائی اور اب ہماری باری ہے کہ ہم من حیث القوم اپنی اصلاح کریں اور اس ملک کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کے لیے بھر پور محنت و جدوجہد کریں گے۔ اہلیان وطن کو یوم قرارداد پاکستان مبارک!
Today, let us all make a decision together that, in order to cherish and protect our country, we will never forget the sacrifices that gave us this precious freedom. And now it is our duty to reform ourselves as a nation and fight hard for the betterment and prosperity of this country. Happy Pakistan Resolution Day to our countrymen!
#پاکستان #قرارادادپاکستان
22/03/2023
ماہ رمضان کا چاند اور بابرکت آمد رمضان تمام عالم اسلام کو مبارک!
#رمضان٢٠٢٣ #رمضان #رمضانيات #رمضانكريم
17/02/2023
یاﷲ ہمارے ایمانوں کو ہمارے دلوں میں مضبوط رکھیں اور ہم خطاکاروں کو معاف کر دیں، آمین!
O' Allah keep our Imaans strong in our hearts and grant us Forgiveness, Aameen!
01/04/2022
تمام مسلم امہ کو جمعہ اور آمد رمضان کریم مبارک۔ اللہ سبحانی وتعالی ہم سب کو آنیوالے بابرکت ماہ مبارک کی سعادات اور نیکیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہم سب کی غلطیاں و کوتاہی معاف فرماتے ہوئے ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت و توفیق عطا فرمائے، ہمیں رزق حلال کمانا نصیب کرئے، ہم سب پر اپنی خاص رحمت و لطف کرم فرمائے اور تمام شہدا و مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
Greetings of Jumma-tul-Mubark and Welcoming Holy Month of Ramadan Kareem. May Allah bless the whole Muslim Ummah. Aameen!
تمام مسلم امہ کو جمعہ اور آمد رمضان کریم مبارک۔ اللہ سبحانی وتعالی ہم سب کو آنیوالے بابرکت ماہ مبارک کی سعادات اور نیکیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہم سب کی غلطیاں و کوتاہی معاف فرماتے ہوئے ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت و توفیق عطا فرمائے، ہمیں رزق حلال کمانا نصیب کرئے، ہم سب پر اپنی خاص رحمت و لطف کرم فرمائے اور تمام شہدا و مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
Greetings of Jumma-tul-Mubark and Welcoming Holy Month of Ramadan Kareem. May Allah bless the whole Muslim Ummah. Aameen!
22/03/2022
توحید کی امانت،سینوں میں ہے ہمارئے!
آسان نہیں مٹانا، نام و نشان ہمارا!
پاکستان ذندہ باد - پاکستان تابندہ باد
#پاکستان #تحریکـ #قرادادپاکستان #23مارچ #قائداعظم #اقبال
18/03/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Basti Shor Kot, M. A Jinnah Road, Near MDA Cooperative Society
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 10:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |