Muhammad Suleman Azam
I am Muhammad Suleman Azam. It's My Official Page .
ملک بھر میں دروس عرفان القرآن کا سلسلہ مکمل ہوا آج سے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی سنگت میں 10 روزہ روحانی سفر کا آغاز ہو رہا ہے۔
10/03/2026
04/03/2026
علامہ محمد ادریس رانا صاحب
نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات تحریک منہاج القرآن
کے چھوٹے بھائی اپنے آبائی علاقہ میں وفات پا گئے ہیں ۔
03/03/2026
دروسِ عرفانُ القرآن کے تیسرے فیز کی تکمیل۔ الحمد للہ
تمام تنظیمات اور منتظمین کو ڈھیروں مبارکباد۔
آج چوتھے فیز کا پہلا درس شروع ہو چکا۔
02/03/2026
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000