Hamara Multan
Hamara Multan – jahan har gali ki khushboo mein mitti ki mehak hai, aur har dil ki dhadkan mein apnayat hai. 🌆❤️ #HamaraMultan #CityOfSaints
17/09/2026
وزیراعلی پنجاب مریم نواز ملتان نشتر ہسپتال پہنچ گئیں
゚
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کچھ دیر میں ملتان پہنچ جائیں گی
ملتان انتظامیہ نے گزرگاہ پر جلدی جلدی ٹف ٹائلز لگانے اور رنگ کرنے کا کام شروع کروادیا
17/09/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے ملتان کے لئے روانہ، کچھ دیر بعد ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے گی
゚
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملتان آمد
پیرا فورس نے دور دراز سے فروٹ ریڑھیاں جمع کرکے لائن میں لگوا دیں
ملتان مریم نواز کی گزرگاہ پر لکڑی سے بھرا ٹرالر الٹ گیا
راستہ کلیئر کرنے کا کام جاری، ہیوی مشینری لگ گئی
پاکستان کے تعلیمی نظام کا بڑا چیلنج Learning Poverty کیا ہے؟
مشہور آئی ٹی ایکسپرٹ تنویر نانڈلہ کا ایجوکیشن اینڈ سکل انویسٹمنٹ سمٹ میں اظہار خیال
.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملتان آمد
ملتان انتظامیہ نے ٹوٹے روڈز کی مرمت اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا
.
آج ARY News کی 26ویں سالگرہ کے موقع پر ARY ملتان آفس میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمشنر ملتان عامر کریم خان نے کیک کاٹا۔
اس موقع پر امجد فاروق ڈاہا، آصف نیازی اور محمد عثمان سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کے میزبان ARY News ساؤتھ پنجاب کے بیورو چیف یاسر شیخ تھے، جنہوں نے اس یادگار موقع پر مہمانوں کا استقبال کیا۔
اور ARY News کو کامیابی کے 26 سال مکمل ہونے پر دلی مبارکباد۔ 📺
16/09/2026
گڈز ٹرانسپورٹ والوں نے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا.
゚
16/09/2026
ملتان چیمبر آف کامرس کے الیکشن کا دنگل سج گیا، آج شام 4 بجے تک پولنگ جاری۔
゚
Category
Website
Address
60000