Hum ansar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum ansar, News & Media Website, Multan.
11/12/2023
والد کا طلاق کے بعد گھر واپسی پر بیٹی کا بارات کی طرح شاندار استقبال
جھاڑ کھنڈ (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک شخص نے طلاق کے بعد گھر واپسی پر بیٹی کا بارات کی طرح شاندار استقبال کر کے تاریخ میں انوکھی مثال قائم کردی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مطلقہ کے باپ نے اپنی بیٹی کا بالکل ویسے ہی استقبال کیا جیسے اُس نے بارات میں وداع کیا تھا، گھر واپسی پر لڑکی کے ساتھ رشتے دار آئے اور آتش بازی جبکہ ڈھول کی تھاپ پر رقص میں کیا گیا۔والد کی جانب سے فیس بک پر ویڈیو کے ساتھ بتایا گیا کہ میری بیٹی کو سسرال والے ہراساں کرتے اور تشدد کا نشانہ بناتے تھے جس پر اُس نے مشورے کے بعد علیحدگی کے لیے قانونی راستہ اختیار کیا اور پھر گھر واپس آگئی۔لڑکی کے والد پریم چاند کا کہنا ہے کہ بیٹیاں بہت قیمتی اور خاص تحفہ ہیں جن کی عزت و تکریم ہم سب پر لازم ہے۔ اگر ہم اُن کا ساتھ نہیں دیں گے تو پھر وہ کہاں جائیں گی۔انہوں نے لکھا کہ ’میں اپنی بیٹی کو اُسی عزت اور احترام کے ساتھ گھر واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں کیونکہ ہماری بیٹی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
21/10/2023
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے 💯🥀♥️☝️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️....
جلسے میں سرکاری ملازمین کو
لانے کی روایت برقرار رہی : پیپلزپارٹی
25/09/2023
جب آپ کی سوچ غلام ہو اور آپ کو کسی نے زبردستی ذاتی نوکری کیلئے سیٹ پر بٹھایا ہوں تو پھر آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جاکر اپنے ملک کا مقدمہ نہیں لڑتے آپ کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ نے وہاں جاکر اپنی سیلفی بنا کی تاکہ آپ کے خاندان میں یاد رکھا جائے کہ آپ نے بھی جنرل اسمبلی میں شرکت کی تھی جبکہ دوسری جانب ایک اسلامی ملک کا وزیراعظم قرآن اٹھا کر اسلام کا مقدمہ لڑ رہا ہے وہ کہہ رہا ہے اگر تم قرآن پاک کی توہین کروں گے تو اس کا انجام مناسب نہیں ہوگا قرآن کتاب ھدایت ہے یہ فرق ہوتا ہے آزادی اور غلامی میں🙏🏻🙏🏻
#انصاری متحدہ موومنٹ
25/09/2023
کراچی: چوری کے کیس میں عدالت سے باعزت بری کر دیا جانے والا ملزم جاتے ہوئے عدالت کی پارکنگ میں کھڑی بائیک لے اڑا 🙄😁
#انصاری #انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000