Hakeem Ali Raza
My Name Is Ali Raza And I Am Herbalist And Pharmacist. 20 Years Practice Experience As A Hakeem .
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Punjabi King, Asif Ali, Salman Noor
Hakeem Ali Raza
0313-0630211
رات کو سونے سے پہلے 2 لونگ کھانے کے فوائد
اگر آپ روزانہ رات کو دولونگ کھا کر ایک گلاس پانی پیتے ہیں تو اس سے تیزابیت، قبض، پیٹ، درد اور پیٹ سے جڑی سبھی پرابلمز جڑ سے ختم ہو جائیں گی۔لونگ میں کیلشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں باقاعدگی سے اس کا استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد کی پرابلم بھی نہیں ہوتی۔ ہر روز دو لونگ کھانے سے ہمارا خون صاف ہوجاتا ہے۔ جس سے ہمارے جسم کی ساری گندگی ختم ہو جاتی ہے
22/01/2025
02/01/2025
ادرک کا استعمال جوڑوں کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan