Syed Javed Ali Shah
Official Page of PML-N Leader Ex Federal Minister Syed Javed Ali Shah
04/10/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب کی شجاع آباد میں ڈاکٹر رفیق احمد قریشی صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ (مرحومہ) کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
28/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب اور سید واجد علی شاہ صاحب کی شجاع آباد میں ملک دیوان مشتاق صاحب کے پوتوں کے عقیقہ کی دعوت میں شرکت
28/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب کی کچور میں ملک اللہ بخش کچور صاحب(مرحوم ) کی قل خوانی میں شرکت
27/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی شجاع آباد میں محمد حسنین خان بلوچ صاحب کی رہائشگاہ پر محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شرکت
22/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی بستی ملوک میں رانا فلک شیر صاحب کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی جانب سے کیے گئے مطالبے (شجاع آباد تا خان گڑھ دریائے چناب پر پختہ پل کی تعمیر) پر اقدامات کا حکم۔
اس دیرینہ منصوبے کو پذیرائی دینے پر ہم وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں.
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ملتان آمد پر سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب نے میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی صاحبہ کو حلقے کے مسائل سے اگاہ کیا اور اہم ترقیاتی منصوبوں کا مطالبہ کیا۔
میٹنگ میں شجاع آباد تا خان گڑھ دریائے چناب پر پل کی تعمیر، شجاع آباد میں سٹیڈیم کی تعمیر اور نشتر 2 کو خود مختار اور فعال کرنے کے منصوبوں پر اتفاق کیا گیا اور انشاءاللہ فوری عمل درآمد کی امید ہے.
18/09/2026
14/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب اور سید واجد علی شاہ صاحب کی شجاع آباد میں حاجی عزیز الحق قریشی صاحب کے صاحبزادے اور حاجی انعام الحق قریشی صاحب (اتفاق رائس ملز )کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد قریشی صاحب کے دعوت ولیمہ میں شرکت
08/09/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب کی پیر غائب میں سید عمران شاہ صاحب کی جانب سے منعقد کی گئی محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شرکت
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
66000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syed Javed Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.