FIXIT Multan
Fixit Multan is a Non-Political & Non-Governmental Organisation to Address, Highlight & Fix the Local
ایسے عناصر کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے جو ملک پاکستان کا نام ب**** کریں۔۔
18/06/2026
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ CCD کی رپورٹ کے مطابق چکوال واقعہ ایک حادثہ تھا جس میں بچی کی موت غلط فہمی اور آپریشن کے دوران پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے ہوئی۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی اور غلطی سے ایک عام گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
Disclaimer:یہ تجزیہ سرکاری بیانات اور معتبر میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ حتمی قانونی فیصلہ ابھی باقی ہے۔
جب تک انصاف نہیں ہوگا تب تک ملک قوم کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے۔۔۔لوکیشن خان پلازہ
یہ ایک محکمے کا اسکینڈل ہے ایسے نہ جانے کتنے محکموں میں یہ سب ہو رہا ہوگا نوچ لیا ناسوروں نے ملک پاکستان ۔۔۔
ملتان میں دن میں وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔۔۔ موبائل استعمال کرتے وقت احتیاط کرہں
16/06/2026
سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ آسٹریلوی وزیرِاعظم نے چکوال میں ایک بچی کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
۔
Disclaimer: یہ پوسٹ غیر مصدقہ دعوؤں پر مبنی ہے، سرکاری تصدیق موجود نہیں۔
ملتانیو اس بچے کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
15/06/2026
پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ،
فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی شہید۔۔!!
سگی خالہ نے اپنی بھانجی کو گندے نالے میں پھینک دیا دو موٹر سائیکل سوار لڑکوں نے بچی کو نالے سے نکالا پروردگار رحمت کریں آج کل کوئ رشتہ اعتماد کا نہیں
14/06/2026
انٹرنیشنل میڈیا پاکستان میں CCD سے قتل ہونے والی بچی پر رپورٹ کر رہا ہے اور وہاں کے لوگ اس سسٹم اور CCD پر جو کمنٹس کر رہے ہیں وہ تو دکھائے بھی نہیں جا سکتے - پاکستانی وہاں کئی سال لگا کر اپنا اچھا امیج بناتے ہیں اور یہاں سے ایک واقعہ سب پر ہانی پھیر دیتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan City
Multan
60000