Muhammad Adeel Nawaz

Muhammad Adeel Nawaz

Share

"We are the ones who seek light in the darkness.

This page reflects those moments when Pakistan smiles, rises, and quietly stuns the world — with dignity and grace."

08/06/2026

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی مکمل ختم، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں یمن کی انٹری، ایران کے بعد یمن نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ دیئے

08/06/2026

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ براہِ راست دوبارہ شروع.....!

08/06/2026

"وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ حَتَّى يَأْتِيَكُمُ الْيَقِينُ"
ترجمہ: "اپنے رب کی عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ یقین کی موت تم پر آ جائے۔"

07/06/2026

دشمن کو آج رات مقبوضہ علاقوں کے آسمان پر ہمارا جواب دکھائی دے گا، ایران کا آج رات دوبارہ اسرائیل پر حملہ کرنے کا اعلان

07/06/2026

سی ایم ایچ راولاکوٹ پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی براہِ راست فائرنگ، فائر لگنے سے پاکستان رینجر کا جوان جام شہادت نوش کرگیا

07/06/2026

منڈی بہاؤالدین: ٹک ٹاکر بلال مارتھ کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
منڈی بہاؤالدین کی سی سی ڈی پولیس نے معروف ٹک ٹاکر بلال مارتھ کو ایک نجی میرج ہال میں مبینہ طور پر اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
بلال مارتھ کو سوشل میڈیا پر ان کی سادہ اور غیر متکبر شخصیت کے لیے جانا جاتا ہے۔ جہاں تک عوامی تجربات اور مداحوں کے تاثرات ہیں، وہ اپنی شہرت کے باوجود ایک عام اور دوستانہ انداز کے حامل ہیں، اور ان کے نام سے کوئی منفی یا جارحانہ رویہ کبھی منظر عام پر نہیں آیا۔
اہل علاقہ اور سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر حیرت کا اظہار کیا، کیونکہ وہ بلال مارتھ کو ایک سادہ سی شہرت رکھنے والا ٹک ٹاکر سمجھتے ہیں جو زیادہ تر تفریحی اور مثبت مواد تخلیق کرتے ہیں۔
اب یہ معاملہ عدالتی کارروائی کے دائرے میں ہے اور پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ مداح توقع کر رہے ہیں کہ اس حوالے سے شفاف اور حقیقت پر مبنی رپورٹس سامنے آئیں، تاکہ بلال مارتھ کی ساکھ پر غیر ضروری اثر نہ پڑے۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک بحث کا محور بھی بن گیا ہے، جہاں صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلال کی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس طرح کے الزامات
کی تحقیقات شفاف طریقے سے ہونی چاہیے۔

06/06/2026

مومنہ سے 2020 میں ملا، جلد قریبی تعلقات بنے، اکٹھے سفر کیا، اخراجات میں نے اُٹھائے، پہلی شادی اور طلاق کا پتہ چلنے پر شادی سے انکار کیا، مومنہ کی بہن رمشا نے 10ہزار آسٹریلین ڈالر لئے، مومنہ کے اکائونٹ میں مختلف اوقات میں 83 لاکھ بھیجے، ثاقب چدھڑ کا این سی سی آئی اے میں بیان۔۔!!صحافی خرم اقبال

05/06/2026

We Menege Your eBay accounts
Contact email and what's app

Muhammad Adeel Nawaz "We are the ones who seek light in the darkness. This page reflects those moments when Pakistan smiles, rises, and quietly stuns the world — with dignity and grace."

05/06/2026

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت کا بہت بڑا احسان

05/06/2026

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"
ترجمہ: "بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Nayab City Multan
Multan
66000