Ghousia Jamait Multan
Ghousia Jamait Official
27/05/2026
مخدوم زادہ زین حسین قریشی نے عید الاضحی کی نماز حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی علیہ الرحمہ کے مزار مبارک پر ادا کی۔
نمازِ عید کے بعد پاکستان کی سلامتی، امن و ترقی،، مخدوم شاہ محمود قریشی اور دیگر ناحق قید رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
فلسطین، غزہ اور کشمیر کے مسلمانوں، ملک میں دہشتگردی کے خاتمے، حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے شہداء، امن کے قیام اور وطن پر قربان ہونے والے جوانوں کے درجاتِ بلندی کے لیے بھی دعا مانگی گئی۔
08/05/2026
ملتان ۔ مخدومزادہ محمد زین حسین قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی کی ولادت کی خوشی میں
باب القریش ملتان میں مخدومزادہ محمد زین حسین قریشی نے غوثیہ کمپلیکس انچارج کے ھمراہ کیک کاٹا اور مٹھائی تقسیم کی ۔
02/05/2026
الحمدللہ، اللہ نے اپنے فضل و کرم سے مخدوم زادہ محمد زین قریشی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ صاحبزادے کا نام مخدومزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی رکھا ہے۔
اس خوشی کے موقع پر غوثیہ جماعت، مریدین، محبین اور ہمارے مرشد مخدوم شاہ محمود قریشی اور خانوادۂ قریشی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
غوثیہ جماعت ملتان
Shah Mahmood Qureshi
Makhdoom Zain Hussain Qureshi
Ghousia Jamait Multan
"ہمارا مرشد مخدوم شاہ محمود حسین قریشی بے گناہ قید میں ہے، اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں جلد انصاف ملے اور آزادی نصیب ہو 🤲
یا اللہ! سچائی کو فتح عطا فرما اور ظلم سے حفاظت فرما۔ آمین 💔✨
اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، اور بے شک سچ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ حق کی جیت ہوگی اور انصاف قائم ہوگا۔
ہماری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں، اللہ انہیں ہر آزمائش میں سرخرو کرے۔ 🤍
#انصاف
08/12/2025
مخدوم زادہ زین حسین قریشی کا روحانی دورہ سندھ!
کل بروز منگل صبح 11 بجے کشمور موٹروے انٹرچینج پر پہنچیں گے۔
مخدوم زادہ زین حسین قریشی کا قومی شاہ رکن عالم کانفرنس سے خطاب ۔
10/10/2025
*حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری سہروردی قدس سرہ العزیز کا سالانہ 712واں عرس مبارک*
*5,6,7 جمادی الاول1447 ھ*
*بمقام ۔ درگاہ عالیہ حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری رح قاسم باغ ملتان میں منعقد ہوگا*.
*عرس کی تقریبات کا آغاز 5 جمادی الاول ١۴۴٧ھ کو صبح 9 بجے سجادہ نشیں درگاہ عالیہ حضرت مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اور مخدومزادہ زین حسین قریشی مزار کو غسل دے کر کریں گے*۔
آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔*
06/10/2025
مخدوم زادہ زین حسین قریشی کو 40ویں جنم دن کی دلی مبارک باد — دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو درازیِ عمر، عزت، کامیابی اور خدمتِ وطن کی راہوں میں مزید استقامت عطا فرمائے۔ 🇵🇰✨
ملتان۔ دربار *حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی* رح پر منعقد (*46 وین سالانہ کل پاکستان نعت کانفرنس کلھ ہو گزری*) جس مین رکن قومی اسمبلی *مخدومزادہ محمد زین حسین قریشی* کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan Hafiz. Jamal Rod 2
Multan