GP Real Estate Professionals
We provide high quality real estate advisory and property investment services in Pakistan
DHA-M Required 5 Marla In
Sector V
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
19/01/2026
راولپنڈی رنگ روڈ پر سائن بورڈز کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ جلد آپریشنل ہونے جا رہا ہے، جبکہ مارچ میں اس کے
افتتاح کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
رنگ روڈ راولپنڈی سے وہ تمام سوسائٹیز فائدہ اٹھائیں گی جو اس کے روٹ، انٹرچینجز یا قریبی علاقوں میں واقع ہیں، خاص
طور پر سرمایہ کاری اور کمرشل پوائنٹ آف ویو سے۔
نئے سال کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ 2026ء کو پاکستان کے لیے امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی کا سال بنائے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے یہ سال نویدِ سحر ثابت ہو۔ امید ہے کہ ہم متحد ہو کر وطنِ عزیز کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کریں گے اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اجتماعی و انفرادی سطح پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ وطن کی سرحدوں کے نگہبانوں اور بہادر سکیورٹی فورسز کو قوم کا سلام، وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کے لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔ آمین
On the birth anniversary of Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah, we honor the visionary leader who changed the destiny of millions through courage, sacrifice, and unwavering resolve. He was a champion for religious freedom, rule of law, constitutionalism, and equality. His foresight and commitment to fundamental rights continue to guide us today. It is our collective duty to uphold his principles, strengthen institutions, protect the rights of all citizens, and work together for unity, progress, and harmony in Pakistan.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
51 A Model Town
Multan