Discover Multan
Discover Multan – The City of Saints! 💙
Discover Multan
ملتان کی ثقافت، تاریخ، اور سیاحت کے لیے آپ کا ون سٹاپ سورس ہے۔ ہم یہاں کے اہم مقامات، مقامی تقریبات، اور تازہ ترین خبروں کو غیر معمولی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے شیئر کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد ملتان کی صحیح پہچان کو فروغ دینا ہے۔
10/10/2025
بڑی خبر بڑا حملہ
افغان دارالحکومت کابل سمیت کئی شہروں پر پاک فوج کا فضائی حملہ
پاکستان ائیر فورس نے افغانستان میں کئی ہائی ویلیو ٹارگٹس کو نشانہ بنایا ھے۔
ٹی ٹی پی کا سب سے بڑا دھشتگرد نور ولی بھی مارا گیا۔
Noor Wali Khan eliminated
🇵🇰 Kaboom Sequence
• Round-1: Kabul 🔥
• Round-2: Paktika 🔥
• Round-3: Khost 🔥
• Round-4: Jalalabad 🔥
💚🇵🇰💚
09/10/2025
*گیس کے نئے میٹر لگوانے والے حضرات متوجہ ہوں سوئی گیس کی پرانی درخواستیں جن پر ابھی تک ڈیمانڈ ٹوٹس نہیں ایشو ہو سکا تمام* *درخواستیں خارج کر دی گئی ہیں اب نئے سرے سے درخواست دینا ھو کی ڈیمانڈ نوٹس کی فیس 21 ہزار*
*ارجنٹ کنکشن کے لیے 46 ہزار روپے جمع کرانے ہوں گے نارمل کا دورانیہ ایک سال ارجنٹ کادرانیہ تین ماہ ہو گا*
08/10/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fahad Yousaf, Sadam Jaan, Pareesa Khan, Mirza Abdullah Baig, Malak AN Khan, Kabir Ali, Mehboob Danish, Saiqa Ruby, M Adnan Adnan, Hamzad Da Dukh, Kharshid Pan, Wadan Saeed Sidanodeerei, Hajiwaheed Malik, Aamir Nazir, Muhammad Naeem, Ghulam Ullah, M Ali, Tayab Ali Panhwer, Sajjad Sajjad Sajjad, Nisar Ahmad Bahir, Mani Rajpoot, Maku Khan Maku Khan, Imran Ullah, Rahil Wani, Muhammad Ali Buriro, سیدکریم ٹیلرز, Rana Umar, Khanzaliy Afghan, Muhammad Rafiq, Aamir Zulmi, Abdul Fatta Fatta, Amirwalli Shah
زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8:52 منٹ مقامی وقت، شدت 7.6
ہماری دعا ہے کے الله پاک سب شہداِ زلزلہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
07/10/2025
چماں میں روضے دی جالی
جالی او کرما والی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
____________________
طالب دعا
07/10/2025
دیسی ماحول
سب کو یاد ہی ھوگا
چلیں آج یادیں تازہ کرلیں
07/10/2025
بارش کے بعد سورج کے غروب ہونے کا ایک خوبصورت منظر ♥️
07/10/2025
کتنی حسرت سے تکتی ہیں کلیاں تمہیں.....
🌸🦋
07/10/2025
پاکستان کے ریلوے انجن
07/10/2025
Sent from Jannah, honored on earth
07/10/2025
ہر بظاہر کامل شخص کے پیچھے بے شمار اُلجھنیں ہیں جو آپ کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبَلُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا مَا كَانَ لَهُ خَالِصًا، وَابْتُغِيَ بِهِ وَجْهُهُ .
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ صرف وہی عمل قبول فرماتا ہے جو خالص اسی کے لیے ہو اور اس سے اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود و مطلوب ہو-
(سنن النسائی،رقم لحدیث:3142)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000