DAS Al Razi Campus Shah Rukn-e- Alam

DAS Al Razi Campus Shah Rukn-e- Alam

Share

دارارقم اسکول (الرازی کیمپس) شاہ رکن عالم

18/09/2026

🌙 Jumma Mubarak 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
**آمین یا رب العالمین 🤲🏻**

جمعہ مبارک! 💚

12/09/2026

❤️ Red Colour Day Celebration ❤️
Our little stars celebrated Red Colour Day with great excitement and joy! 🍎🌹
The students looked adorable in red and enjoyed fun-filled activities while learning about the colour red.
Red is the colour of love, happiness, and energy! ❤️

Photos from DAS Al Razi Campus Shah Rukn-e- Alam's post 06/09/2026

🇵🇰 ستمبر 6 — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

یہ وطن اُن بہادروں کی قربانیوں کا امین ہے
جنہوں نے اپنی جانیں وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے قربان کر دیں۔ ❤️

آج کے دن ہم اپنے "شہداء اور غازیوں"کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں،
اور دعا کرتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ امن، اتحاد اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ 🤲🇵🇰

"Dar-e-Arqam School" کی جانب سے
تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو "یومِ دفاعِ پاکستان مبارک!"

04/09/2026

جمعہ مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻

04/09/2026

𝐖𝐞’𝐫𝐞 𝐇𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠 |
𝐌𝐨𝐧𝐭𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫𝐢 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫
English Teacher
Physics Teacher

Dar-e-Arqam Schools is looking for a passionate and experienced Teacher (Female Only) to join our team.

Qualification: M.A, M.Sc & B.Ed | BS (4 Years)
Experience: 2 Years

📍 Location: Al-Razi Campus
100 Feet Road ShahRukn-e-Alam Colony Multan

If you’re dedicated to nurturing young minds and have the required qualifications and experience, apply now and become part of our team!

📞 0335-4100153 | 061-6779743
📩 Send your CV at the given numbers.

04/09/2026

✨ جمعہ مبارک!✨
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں میں برکت، اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲🏻💙
اس بابرکت دن کو دعا، استغفار اور درودِ پاک سے روشن کریں۔ 🌙

جمعہ مبارک — دارِ ارقم اسکول🌸

#استغفار

Photos from DAS Al Razi Campus Shah Rukn-e- Alam's post 02/09/2026

🌸✨ ماشاءاللہ! مقابلہ تحسینِ لہجہ ✨🌸

ہمارے ننھے طلبہ نے "مقابلہ تحسینِ لہجہ" میں نہایت خوبصورت انداز سے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ 📖💚
حروف کی درست ادائیگی، خوبصورت لہجہ اور دینی تعلیم سے محبت — یہی ہماری تربیت کا اصل مقصد ہے۔ 🌙

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علمِ نافع عطا فرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین 🤲

💚 Al-Razi Campus | Dar-e-Arqam Schools

28/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ نیکی، تقویٰ اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ پاک ہمارے رزق میں برکت، زندگی میں سکون اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ۝ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ

🌸 جمعہ مبارک 🌸

#قرآن #دعا #برکت

25/08/2026

اس با برکت موقع پر اللہ تعالیٰ ہمیں اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے اور ان کی سچی محبت کو اپنے دلوں میں بسانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
"آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا" (سورۃ المائدہ: 3)

Category

Telephone

Address


100 Feet Road, Shah Rukn E Alam Colony
Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00