Multan M.R.I Centre
24 Hours Service
1.5 MRI Tesla
160 Slice CT Scan
Gama Cam
Dexa Scan
Alam Sher Plaza, NH Road Nistar road, Near Ghouri Lab, opp Parking
ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک ، ناگ شاہ چوک ، نواب ہوٹل ، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
*ہیڈ محمد والا روڈ پل چناب پہلے سے بند ہے اور تاحال بند ہے۔*
شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔
05/09/2025
Performed CT Lower Limbs Angio on 160 Slice CT Scan Machine..
For more details:
Contact 03008127737
Power of 1.5 MRI Tesla
MRI Brain with DWI
آج ایک مریض ہمارے پاس آیا جسے اچانک فالج کا اٹیک ہوا۔ ہم نے فوری طور پر اس کا MRI Brain (1.5 Tesla) کیا تو سامنے آیا کہ مریض کو Acute Stroke ہوا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ یہی مریض چند دن پہلے ایک دوسری جگہ چھوٹی مشین پر سادہ MRI کروا چکا تھا، اور وہاں یہ مرض بالکل بھی سامنے نہیں آیا۔
سوچنے والی بات ہے کہ اگر اس وقت بروقت اور درست جگہ سے ایم آر آئ ہو جاتا تو مریض کو اتنی بڑی تکلیف اور خطرہ نہ اٹھانا پڑتا۔ فالج ایک ایسا مرض ہے جو لمحوں میں انسان کی زندگی بدل دیتا ہے، اور اگر وقت ضائع ہو جائے تو یہ براہِ راست موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
کتنا افسوس ہے کہ صرف غیر معیاری یا پرانی مشین پر ٹیسٹ کروانے کی وجہ سے مریض کی جان خطرے میں پڑ جائے۔ 😔
اس لیے ہم سب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ:
👉 صحت پر سمجھوتہ کبھی نہ کریں
👉 ہمیشہ معیاری اور جدید مشینوں پر ٹیسٹ کروائیں
👉 کیونکہ بروقت اور درست تشخیص ہی مریض کی زندگی بچاتی ہے
یاد رکھیں! زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بچانے کے لیے صحیح فیصلے کریں۔
ملتان ٹریفک الرٹ
2 ستمبر 2025
ملتان سے ہیڈ محمد والا روڈ پل دریائے چناب ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سیداں والا بائی پاس، اعوان چوک اور سہو چوک سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
رنگ پور، کوٹ ادو اور لیہ سے آنے والے شہری ملتان جانے کیلئے ہیڈ محمد والا روڈ کی بجائے شیر شاہ پل چناب کا راستہ استعمال کریں۔
24/08/2025
Performed CT Aorta Angio on 160 Slice CT Scan, 1st in South Punjab with this Quality..
In Whole South Punjab only we are providing such Quality of Scans,
جن ٹیسٹوں کے لیے مریضوں کو لاہور اسلام آباد جانا پڑتا تھا اب وہی ٹیسٹ ملتان ایم آر ائی سینٹر میں بہت اچھی کوالٹی میں پرفارم کیے جا رہے ہیں
24 Hours Services ✅
Highly Qualified Staff ✅
Fast Reporting✅
Highly Qualified Doctors availability✅
Air-conditioning & Cool environment ✅
Female Staff for Female Patients ✅
Reports Whatsapp Facility ✅
Proper Messages Services on Completion of Report ✅
For more Details & Appointment
03008127737
22/08/2025
Performed CT Elbow with 3D on 160 Slice CT Scan Machine
For appointments:
03008127737
24 hours services..
22/08/2025
آج کل ہارٹ اٹیک یا کارڈیک اریسٹ صرف بوڑھوں
کا مسئلہ نہیں رہا
اور 20, 25, 35 سال کے نوجوان بھی اچانک دل کی بیماری شکار ہو رہے ہیں۔ اکثر یہ حملے بغیر کسی ظاہری علامت کے ہوتے ہیں ، اور یہی سب سے خطرناک بات ہے۔
لیکن خوشخبری یہ ہے کہ اب ایک جدید ٹیسٹ کی مدد سے دل کی شریانوں کی حالت کو بغیر کسی تکلیف، بغیر انجیکشن، اور بغیر ہسپتال میں داخل ہوئے جانچنا ممکن ہے۔
🏥 کیوں ضروری؟ CT Cardiac Angio🫀
✅ دل کی شریانوں کی بندش یا تنگی کی بروقت شناخت
✅ بغیر درد اور بغیر سرجری والا ٹیسٹ
✅ نوجوانوں میں اچانک دل کے دورے سے بچاؤ
✅ دل کی بیماری کا خطرہ ہو تو فوری چیک اپ ممکن
✅ 160-Slice CT Scanner پر اعلیٰ معیار کی امیجز
کن افراد کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے؟
🔹 جنہیں سینے میں ہلکا سا درد یا گھبراہٹ ہو
🔹 ہائی کولیسٹرول یا شوگر کے مریض
🔹 فیملی میں دل کی بیماری ہو
🔹 مستقل تھکن یا سانس پھولنا محسوس ہوتا ہو
🔹 اسٹریس، موٹاپا یا تمباکو نوشی کرنے والے افراد
آج ہی ٹیسٹ کروائیں، کل کا کوئی بھروسا نہیں
بروقت تشخیص = محفوظ زندگی
اپائنٹمنٹ یا معلومات کے لیے رابطہ کریں 📞
03008127737
10/08/2025
Performed CT Lower Limbs Angio on 160 Slice CT Scan Machine
Excellent Quality of Scan
30/07/2025
Performed CT Lower Limbs Angio on 160 Slice CT Scan Machine
24/07/2025
Performed CT Abdominal Angio on 160 Slice CT Scan, 1st in South Punjab with this Quality..
In Whole South Punjab only we are providing such Quality of Scans,
جن ٹیسٹوں کے لیے مریضوں کو لاہور اسلام آباد جانا پڑتا تھا اب وہی ٹیسٹ ملتان ایم آر ائی سینٹر میں بہت اچھی کوالٹی میں پرفارم کیے جا رہے ہیں
24 Hours Services ✅
Highly Qualified Staff ✅
Fast Reporting✅
Highly Qualified Doctors availability✅
Air-conditioning & Cool environment ✅
Female Staff for Female Patients ✅
Reports Whatsapp Facility ✅
Proper Messages Services on Completion of Report ✅
For more Details & Appointment
03008127737
23/07/2025
Performed CT Brain Angio on 160 slice CT Scan Machine
For Appointment:
03008127737
24 Hours Services
Multan MRI Center
Near Alam Sher Plaza Nishtar road
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan