Syed Abdul Kadir Gillani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Abdul Kadir Gillani, Politician, Multan.
🔸Member National Assembly Pakistan (2024,29)
🔸Chairman Public Accounts Committee.
🔸Son of Chairman Senate, Former Prime Minister of Pakistan Syed Yousuf Raza Gillani
🔸Descendent of Sheikh Abdul Qadir Jillani (RA)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کی ملاقات.
ملاقات میں سیاسی امور اور جنوبی پنجاب کے حوالے سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی.
سید عبدالقادر گیلانی نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی.
13/05/2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی امور اور جنوبی پنجاب کے حوالے سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔
عبدالقادر گیلانی نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
09/04/2026
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کو سجادہ نشین درباد گولڑہ شریف پیر سید غلام معین الحق شاہ کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق مہر شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی، سید احمد مجتبیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، سید علی موسیٰ گیلانی ، سید علی حیدر گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی نے لواحقین اور سلسلہ کے مرین سمیت تمام حلقہ احباب سے اظہارِ تعزیت کیا
رنج و غم کی اس مشکل گھڑی میں سوگوران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، گیلانی ہاؤس
دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے، یوسف رضا گیلانی
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے اظہارِ خیال
07/04/2026
اسلام آباد: چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی کے زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا
02/04/2026
اسلام آباد: چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی نے کی گیلانی ہاؤس ملتان میں معززینِ علاقہ و حلقہ نے ملاقات کی اور لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کے احکامات جاری کیئے
02/04/2026
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ سے اراکین قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللّٰہ ، صلاح الدین جنیجو اور سینٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کی گیلانی ہاؤس آمد
ملتان: چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی نے مہمانوں کا گیلانی ہاؤس آمد پر استقبال کیا
ملتان: سید عبدالقادر گیلانی نے معزز اراکینِ پارلیمنٹ کو سرائیکی اجرک بھی پہنائی
02/04/2026
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ سے اراکین قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللّٰہ ، صلاح الدین جنیجو اور سینٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی کے ہمراہ دربار حضرت موسیٰ پاک شہید آمد
ملتان: سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید مخدوم ابوالحسن گیلانی نے مہمانوں کا استقبال کیا اور سرائیکی اجرک بھی پہنائی
ملتان: معزز اراکینِ پارلیمنٹ نے دربار حضرت موسیٰ پاک شہید پر حاضری دی اور دعا بھی کی
09/02/2026
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی کے زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا
Assembly
03/01/2026
ممبران قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی، سید علی موسیٰ گیلانی، سید علی قاسم گیلانی اور ممبر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کی خصوصی کاوش سے قومی حلقہ جات NA-148, NA-151, NA-152 اور صوبائی حلقہ PP-213 کے مستحق لوگوں کیلئے دھی رانی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن مستحقین کی بچیوں کے نکاح ہو چکے ہیں اور رخصتی ہونی ہے وہ اپنی تفصیلات مہیا کر دیں تاکہ مستحق بچیوں کیلئے جہیز مہیا کیا جا سکے۔
11/10/2025
Gillani Family Represents All Legislative Houses of Pakistan at the 68th Commonwealth Parliamentary Conference
Pakistan’s presence at the 68th Commonwealth Parliamentary Conference (CPC) in Bridgetown, Barbados carried a unique distinction this year, as three members of the Gillani family represented all legislative houses of Pakistan at the prestigious international forum.
• Hon’ble Syed Yousaf Raza Gilani, Chairman Senate of Pakistan, represented the Upper House (Senate);
• Syed Abdul Qadir Gilani, Member of the National Assembly, represented the Lower House (National Assembly); and
• Syed Ali Haider Gilani, Member of the Provincial Assembly of Punjab, represented the Provincial Legislature.
Their participation symbolized the continuity of democratic representation across Pakistan’s federal structure and underscored the country’s active engagement within the Commonwealth Parliamentary Association (CPA).
The Gillani family’s collective representation marked a historic moment for Pakistan’s parliamentary diplomacy, showcasing a unified voice from the Senate, National Assembly, and Provincial Assembly of Punjab at one of the Commonwealth’s most significant multilateral gatherings.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan