Nishtar Medical University Multan
NMU PAGE
Every Information About Nishtar Medical University Multan Available On This Page
Contect I
26/05/2026
I recently encountered a 2-year-old patient with a history of a snake bite 3 days ago. The patient was stable and showed no signs of a snake bite or any insect bite. A quack had tied a strand of female hair—likely his wife’s—around the patient’s leg in an attempt to prevent the poison from traveling from the toe to the rest of the body.
Mahalay ki ama ne kaha soi nai lagwani
26/05/2026
🌙✨ تکبیراتِ تشریق ✨🌙
ذوالحجہ کے بابرکت دنوں میں تکبیراتِ تشریق پڑھنا نہ بھولیں 🤍
9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا واجب ہے۔ 🕌
📖
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
🤲 ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں ❤️
゚
25/05/2026
ملتانیوں پریشان نا ہوں کاکروچ پارٹی کی طرح کوئی بھی ANT پارٹی نہیں آ رہی۔ یہ ایک کیفے ہے۔
ANT Cafe Coffee, Bake and Meat this project by Barbie's Multan.
جہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو، انہیں بڑھاپے میں
تنہا مت چھوڑنا۔ اس نفرت سے بھری دنیا میں تمہارے والدین
سے زیادہ تمہاری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہے.
22/05/2026
غلط بات
میں بکرا کر رہا ہوں نہ کہ بڑا جانور 😂
19/05/2026
کروڑوں روپے فیسیں لینے والے یہی پرائیویٹ میڈیکل کالجز اپنے ہی گریجویٹس کو چند ہزار تنخواہ پر رکھ کر پھر بنیادی سہولتیں دینے سے بھی کتراتے ہیں۔
گرمی میں AC چند منٹ زیادہ چل جائے تو نوٹس جاری ہو جاتا ہے، لیکن نوجوان ڈاکٹرز کی تھکن، ذہنی دباؤ اور exploitation کسی کو نظر نہیں آتی۔
یہی ڈاکٹرز کل انہی اداروں کا نام بناتے ہیں، رزلٹس دیتے ہیں، کلاسز اور لیبز سنبھالتے ہیں، مگر بدلے میں عزت کے بجائے صرف احکامات اور دھمکیاں ملتی ہیں۔
مسئلہ صرف AC کا نہیں، مسئلہ اس مردہ ضمیر سوچ کا ہے جہاں ڈاکٹرز کو انسان نہیں بلکہ سستا ورکر سمجھا جاتا ہے۔
ڈاکٹرز غلام نہیں، اس ملک کا سب سے اہم پروفیشنل طبقہ ہیں۔
15/05/2026
آہو 🤣
15/05/2026
4th Prof MBS Supplementary Examination Result 2025
13/05/2026
🥲
13/05/2026
مجھے بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کا شوق تھا ۔ مگر بدقسمتی سے میرے نمبر کم آئے اور میڈیکل کالج داخلہ نہ مل سکا ۔ مجھے شروع سے ہی رٹے مارنے کی عادت تھی ۔ یہ عادت مجھے سول سروس کی طرف لے گئی اور میں چند کوششوں کے بعد رٹے رٹائے سبجیکٹ پڑھ کر پاس ہو گیا لیکن دل سے میڈیکل کی محبت نہ نکل سکی ۔
میں جب بھی ڈاکٹروں کو دیکھتا مجھے سخت جلن ہوتی ۔ ان کی علمی گفتگو , ان کی پروقار شخصیت , ان کی سماجی خدمت مجھے مزید حسد میں مبتلا کر دیتی ۔ میرا بس نہ چلتا کہ میں ڈاکٹروں کے ہاتھ سے کتابیں لیکر پھینک دوں , ان کی سٹیتھوسکوپ توڑ دوں اور ان کے اوورآل کو آگ لگا دوں ۔
رات دن سوچتا کہ اپنی ناکامی کا بدلہ میں اس کمیونٹی سے کس طرح لوں ۔ بالآخر ایک شاطر آئیڈیا میرے شاطر ذہن میں آ ہی گیا ۔ میں نے ایک مائیک اپنی شرٹ میں لگایا , سخت گرمی میں کوٹ پہنا ، اپنی میڈیا ٹیم کو کیمروں کے ہمراہ ساتھ لیا اور پہنچ گیا اپنے شہر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر کی ایمرجنسی میں ۔
07/05/2026
UHS declares BDS first prof result
Pass percentage remains 79.35%; LMDC student secures first position
LAHORE, May 7: The University of Health Sciences (UHS) on Thursday announced the result of the First Professional BDS annual examination under the Modular Integrated Curriculum 2K25, conducted from February to May 2026.
According to the notification, a total of 828 students from 17 affiliated dental colleges appeared in the examination, out of whom 657 were declared successful while 171 failed. The overall pass percentage remained 79.35 percent.
Syeda Zoha Saqib of Lahore Medical & Dental College, Lahore secured the first position by obtaining 820 marks. Rufia Badar of de’ Montmorency College of Dentistry, Lahore stood second with 805 marks, while Umama Sajjad, also from de’ Montmorency College of Dentistry, secured the third position with 794 marks.
Among the institutions, FMH College of Medicine & Dentistry, Lahore recorded a pass percentage of 98.53 percent, while Sharif Medical & Dental College, Lahore and de’ Montmorency College of Dentistry, Lahore each achieved a pass percentage of 97.87 percent. Islam Dental College, Sialkot registered 93.62 percent and Avicenna Dental College, Lahore recorded 90.32 percent pass rate.
Detailed results can be viewed on UHS website (www.uhs.edu.pk).
UHS Public Notices Public Notices, Policies, Merit Lists, and More
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
MUltan Nishtar Colony
Multan