Poetry LoVer
Mayiyyat pe meri aaye hain kuch iss
adaa se,
Sab un pe mitt marey hain mujhe
tanhaa chorr ke..
04/08/2021
ان امیدوں پے میں ہو زندہ
#امیدوں
23/03/2020
سب لوگ امین بولے 😔
26/11/2019
💔
تم نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے "
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
فردوس جنت میں لا کھ حُو روں کا تصّور سہی....!!!
میں ایک انسان کے عشق سے نکلوں تو وہاں تک سو چوں....!!!!
♥
چپ ہو گئے اپنے ہی غم میں ہم
لوگ سمجھتے ہیں سنبھل گئے ہیں
تمہیں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق نے برباد کر دیا
کہا نہیں تھا تمہیں بار بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مت کرنا
♥
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی میرے یار کے ہونٹوں سے
♡ اے خدا
بڑا مصوم سا چہرہ ہے اداس ہو تو اچھا
نہیں لگتا...
*بے موت مر جاتے ہیں*
*بے آواز رونے والے 💔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan