Rasheed Seeds
All type of hybrid seeds cotton seeds corn seeds grass seeds wheet seed paddy seeds tunil seeds avai
23/05/2026
19/05/2026
شکر الحمداللہ۔۔۔۔۔شکر الحمداللہ یا رب العالمین۔!!!!!!
ھم خدا تعالی کا بیحد شکر ادا کرتے ھیں کہ رشید سیڈز نے اپنی شاندار سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ھوئے بائیر/ڈیکالب سیڈز میں ایک دفعہ پھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔!!!!!
میں اس کامیابی کے کریڈٹ کا اصل حقدار رشید سیڈز کی مکمل ٹیم اور بائیر/ڈیکالب سیڈز کی مکمل ٹیم کو سمجھتا ھوں، جن کی شب و روز محنت کی وجہ سے رشید سیڈز کو یہ کاروباری اعزاز حاصل ھوا۔ مجھے بیحد خوشی ھے کہ رشید سیڈز ڈیکالب کی لیڈر شپ کے تعاون اور راھنمائی کے زریعے نہ صرف کسان بھائیوں کو معیاری بیج دے رہی ھے بلکہ ساتھ ساتھ ھمارا اصل اثاثہ " ھمارے کسان بھائیوں" کو پہلے سے بہت بہتر ماحول، بہتر حسن اخلاق، لاجواب سروسز بھی فراھم کر رھی ھے۔۔۔۔۔!!!!!!
Special Thanks to Bayer team under the utmost professional & humble leadership of Ahmed Ali sb, Sabir Ali sb, Rehan Riaz sb & Hasnain Faraz....!!!!!!
And Also Special Thanks to Aamir Subhan Mamu for Always being Supportive For me....
17/05/2026
#ڈیکالب
کی بکنگ رشید سیڈز وہاڑی چوک ملتان پر شروع ھو چکی ھے ۔ کسان کمپنی کے رجسٹرڈ ڈیلر سے اپنی موسمی مکئی کے لیے ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔
08/04/2026
گورنمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق رشید سیڈز وہاڑی چوک ملتان اپنے کسان بھائیوں کی خدمت کے لیے صبح 8 بجے سے رات 8 بجے اوپن رہے گی۔
07/04/2026
یہ رات بارش اور طوفان کی وجہ سے ایک کسان بھائی کی مکئی کی حالت آپ کے ھے۔ اللہ پاک کسانوں پے اپنا خاص کرم کریں۔ آمین۔
Chairman Rachna Group Of Companies Mr. Muhammad Aasim Butt Visited Rasheed Seeds Along With Manager Central Punjab Sb and Manager South Punjab Waseem Dogar Waseem.
03/04/2026
Guard Hybrid Rice
LP-18
LP-28
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Near MCB Vehari Chowk Multan
Multan
66666
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |