Cricket Zoo
Here you can watch Free fire videos,cricket videos and funny videos so don't forget to follow our page
16/06/2026
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر سب کے دل جیت لئے رپورٹ کے مطابق دو روز قبل محمد رضوان کے محلے میں مدرسے میں پڑھانے والے استاد محمد داوٴد کے گھر سے رضوان کے گھر دودھ جاتا تھا اور ماہانہ پیسے رضوان کی گھر والوں کی طرف سے دیے جاتے تھے دو دن دودھ نہیں آیا پتہ چلا کہ بھینس مرگئی ہے اور اس شخص کا واحد سہارا دودھ کا فروخت کرنا تھا رضوان نے اپنے بھائی مولانا محمد سہیل کو قاری داؤد کے گھر بیجھا جس پر اس نے کہا کہ میری بھینس مرگئی اور صبح جب ہم نماز کے بعد دودھ نکالنے کیلئے گئے تو بھینس مری پڑھی تھی ہے میرے پاس اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے اس کا دودھ میں بیجھ کر گھر کانظام چلاتا تھا جس پر محمد رضوان نے اپنے بھائی استاد کیساتھ بھینس کی منڈی بیجھا اور وہاں اس کی بھینس سے بھی مہنگی بھینس اس کیلئے خرید لی اور رضوان نے اسکو کہا کہ میرا فرض تھا کہ آپ نے ہمارے بچوں کو قرآن پڑھاتے ہے لیکن کھبی بھی اپنے مشکلات کا ذکر نہیں کیا آج آپ پر مشکل آیا تو اللہ نے مجھے یہ موقع دیا میں آپ پر کوئی احسان نہیں کررہاہوں یہ میرا حق تھا
03/06/2026
140th 50+ score for 👑Babar Azam in international cricket!
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Cricket Zoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.