Telecommers

Telecommers

Share

This is not an employer's page Telecommers is a source for sharing jobs ads. Remember me in prayers.

Dear Telecommers,
This page is not operated by an employer, I just spread all Telecom job related posts for helps to my all jobless telecommers brothes. Please remember me in your prayers and also try to contact on given contact sources in posts like email and WhatsApp. Thanks

پیارے ٹیلی کامرز ،
یہ کسی کمپنی کا پیج نہیں ہے ، میں تو بس جب بھی کوئی ٹیلیکام کے متعلق جاب کی پوسٹ دیکھتا ہوں تو اپنے بے

14/08/2024

Happy Independence to Pakistan
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل
جسے کبھی اندیشہء زوال نہ ہو
پاکستان زندہ باد

11/08/2024

We are hiring Machine Operator for Saudi Arabia
Please send your CV/Resume to [email protected]

11/08/2024

بڑی تعداد میں فوری ضرورت برائےسعودی عرب۔ٹرالہ ڈرائیورز (ہیوی ڈیوٹی)
۔
پری اسکریننگ کے لیے آخری دن 03 اگست ہے۔
۔
عمر کی حد: 32- 42 سال
۔
خواہش مند حضرات اپنی سی وی، پاسپورٹ کی کاپی ، ڈرا ئیونگ لائسنس کی کاپی، شناختی کارڈ کی کاپی، تجربے کے سرٹیفیکیٹ، تعلیمی اسناد کے ہمراہ پری سلیکشن کے لیئےہمارے دفتر میں تشریف لائیں۔۔
Our Office Location:
https://g.co/kgs/JjErvhq

11/08/2024

We are hiring multiple Bus Mechanics for Saudi Arabia,
Please send your CV to [email protected] to apply.

11/08/2024
24/07/2024

We are Hiring for Multiple Positions in Germany
Please visit our office to Apply!
Our Office Location:
https://g.co/kgs/HgF7GsK

24/07/2024

Job Opportunities: Join Our Team as a NEBOSH CERTIFIED - HSE OFFICER for Karachi City!
Apply now!

WhatsApp your resume to +92310 5307511
Applicants from Karachi and surrounding areas will be preferred

23/07/2024

Job Opportunities: Join Our Team as Team Leaders!
Apply now!

WhatsApp your resume to +92310 5307511

21/07/2024

( افسوس ناک خبر)..

فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسے حالات شروع ہونے والا ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعوذ باللہ)حضور صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاج ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan